عالمی اخبار کھیل
پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
ابرار احمد ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں نمبر ون بننے والے پاکستان کے پانچویں بولر ہیں، ان سے قبل عمر گل، سعید اجمل، عماد وسیم اور شاہد آفریدی یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔
افغانستان کے اسٹار اسپنر راشد خان ایک...
یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ 'صدارتی لیڈرشپ کونسل' (پی ایل سی) کے سربراہ رشاد العلیمی نے حوثی باغیوں کے خلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
رشاد العلیمی نے کہا کہ اس آپریشن کا بنیادی مقصد حوثیوں کے زیر قبضہ یمنی علاقوں کو واپس لینا اور ملک بھر میں ریاستی عملداری کو...
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ناکا بندی کے باوجود ایرانی تیل کی فروخت 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
تہران سے جاری ایرانی محکمہ منصوبہ بندی و بجٹ کی رپورٹ کے مطابق ستمبر میں ایرانی تیل کی فروخت 3 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔
رپورٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ ناکہ بندی...
وقار زیدی
مفتی محمد شفیع
چھ اکتوبر 1976ء کو برصغیر کے ممتاز عالم دین، تحریک پاکستان کے صف اول کے رہنما اور مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع نے وفات پائی۔
مولانا مفتی محمد شفیع 1897ء میں دیوبند میں پیدا ہوئے تھے۔ دارالعلوم دیوبند میں تعلیم حاصل کی اور پھر وہیں تدریس کے فرائض انجام دینے لگے۔ 1922ء میں منصب افتاء پر...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن (گلوبل ہینڈ واشنگ ڈے) آج منایا جارہا ہے۔
عالمی سطح پر یہ دن منانے کا مقصدلوگوں میں ہاتھ نا دھونے کے سبب جنم لینے والے بیماروں سے آگاہ کرنا ہے اور یہ بتانا ہے کہ ہاتھ دھونا کیوں ضروری ہے۔
دنیا بھر میں سالانہ لاکھوں افراد بیکٹریا سے پیدا ہونے والی...
برطانوی خاتون نے اپنے بچوں اور شوہر کے ہمراہ دنیا بھر کی سیاحت کے لیے اپنا گھر فروخت کردیا اور ملازمت چھوڑ دی۔
تفصیلات کے مطابق 33 سالہ خاتون گیلیان مک روبی نے گزشتہ دو برس قبل اپنی 2 بیٹیوں اور شوہر کے ہمراہ دنیا گھومنے کا پلان بنایا اور اپنا گھر 1 لاکھ 70 ہزار پاؤنڈ میں فروخت کردیا۔
خاتون...
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 خوارج مارے گئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس میں فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا جب کہ اس دوران 7 خوارج مارے گئے۔
سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ عزم استحکام وژن کے تحت...
Greta Thunberg, a teenage activist from Sweden who has become the face of the youth climate movement, turns 17 . In the summer of 2018, Thunberg started sitting outside the Swedish parliament every Friday as part of a climate strike. On September 20, 2019, Thunberg led the largest climate strike in history.
Thunberg's activism started after convincing her parents to...
عالمی اخبار کھیل
پاکستان میں آئندہ 6 ماہ کے دوران متعدد بین الاقوامی ہاکی ایونٹس ہوں گے، صدرپی ایچ ایف نے خوشخبری سنادی
پاکستان ہاکی فیڈریشن ( پی ایچ ایف) کے صدر محی الدین احمد وانی نے کہا ہے کہ ملک میں ہاکی کی بین الاقوامی سرگرمیوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور آئندہ 6 ماہ کے دوران پاکستان میں متعدد بین الاقوامی ہاکی ایونٹس منعقد ہوں گے۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے محی الدین وانی نے بتایا کہ کوریا کے دورے...
متحدہ عرب امارات میں اکتوبر 2026کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
نئی قیمتوں کے مطابق ستمبر کے مقابلے میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔
اعلان کے مطابق پیٹرول سپر 98 کی نئی قیمت 4.40 درہم فی لیٹر (تقریباً 332 پاکستانی روپے) مقرر کی گئی ہے۔

















