18.10.2026, 03:34pm , اتوار (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

صفدر ھمدانی لندن سے سٹاک ہولم پہنچ چکے ہیں
31.10.2009, 10:47am , ہفتہ (GMT+1)

سائیں رحمت علی

معروف شاعر،ادیب،براڈکاسٹر،مرثیہ نگار اور دانشور صحافی لندن سے  چھ روزہ دورے پر سویڈن پہنچ چکے ہیں جہاں وہ مختلف ادبی،سماجی اور دینی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

سویڈن پہنچنے پر جعفر مغل اور دیگر احباب نے انکا خیر مقدم کیا اور معروف شاعر جمیل احسن نے انکے اعزاز میں عشاائیہ دیا جس میں مقامی شعرا اور صحافیوں نے شرکت کی اور مختلف ادبی اور سماجی موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔

ہفتے کے روز صفدر ھمدانی سٹاک ہوم میں ہونے والے مشاعرے کی صدارت کریں گے اور اتوار کوامام رضا علیہ السلام کی ولادت کی تقریب میں شرکت کریں گے اور منقبت و قصائد پیش کریں گے۔

اگلے تین روز میں وہ یہاں کی یونیورسٹیوں میں انٹگریشن اور دینی موضوعات پر لیکچر دیں گے

اپنے قیام میں انکی ملاقات سٹاک ہوم کے میئر سے بھی ہو گی اور وہ پریس کے نامہ نگاروں سے بھی ملاقات کریں گے

صفدر ھمدانی کی ان تقریبات کی رپورٹیں عالمی اخبار میں شائع ہوں گی۔


:دیگر مضامین
(31.10.2009) عالمی اخبار کی سالگرہ پر جناب جلیل عباس جیلانی کا پیغام تہنیت
(27.10.2009) اسٹاک ہوم میں میلاد امام رضا علیہ السلام کا انعقاد
(26.10.2009) اسٹاک ہوم میں ایک محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا جا رہا ہے
(23.10.2009) لین شوپنگ میں اہم موضوعات پر سیمینار کا انعقاد
(23.10.2009) لین شوپنگ یونیورسٹی میں صفدر ھمٰدانی کے ساتھ ایک شام
(22.10.2009) جرمنی میں جلوس برائے چہلم حضرت علی علیہ السلام
(21.10.2009) سویڈن کے راجہ حیدر شکوہ کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت
(21.10.2009) عالمی اخبار کی سالگرہ پر تمام قارئین کی طرف سے مبارکباد
(19.10.2009) ورجینیا میں منعقد ہونے والی ایک یادگار محفلِ موسیقی
(14.10.2009) سڈنی میں ڈاکٹر نگہت نسیم کے گھر پر ایک یادگار محفلٍ موسیقی
(13.10.2009) تین ڈاکٹروں کو عالمی اخبار کی طرف سے مبارکباد
(13.10.2009) معروف مقرر اور مبلغ شاہ بلیغ الدین انتقال کرگئے
(06.10.2009) کربلا و حسینیت کے پیغام کو گھر۔گھر پہنچانے کی ضرورت
(02.10.2009) سڈنی میں مجلس شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام
(26.09.2009) ذرا سوچیئے کہ کیا یہی محب اہلبیت کی شان ہے؟
(22.09.2009) میں اپنی ممی کو آج ان کی سالگرہ کی مبارکباد دیتی ہوں
(19.09.2009) عالمی اخبار کی طرف سے سب کو عید کی مبارک باد
(18.09.2009) کراچی میں احمد ترازی کے برادر نسبتی شاکر علی رہا ہو گئے
(15.09.2009) رالف رسل کی پہلی برسی خاموشی سے گزر گئی
(15.09.2009) کراچی میں احمد ترازی کے برادر نسبتی شاکر علی کا اغوا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں