لندن میں ماہ پارہ صفدر،حنا جعفری اور ریحان جعفری نے اپنی قیام گاہ پر ایک محفل موسیقی کا اہتمام کیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔معروف گلوکار آصف رضا نے 4 گھنٹے تک اپنی گلوکاری کے جوہر دکھا کر محفل لوٹ لی۔ اس محفل موسیقی کی تفصیلی رپورٹ جلد ہی شائع کی جائے گی۔اسوقت آصف رضا کی گائی ہوئی ایک مقبول فلمی غزل۔۔۔۔۔۔۔
زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں۔