
سٹاک ہوم۔ ( عارف کسانہ! نامہ نگار)۔ علامہ محمد اقبال کے یومِ ولادت کے سلسلہ میں سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے ز یرِ اہتمام مورخہ 22 نومبر بروز اتوار شام 4 بجے سٹاک ہوم کے علاقے بریدنگ میں ایک تقریب بعنوان ْ ْ جمہور کے ابلیس ہیں اربابِ سیاست‘‘ منعقد ہو گی۔
اِس موقع پر ابلیس کے موضوع سے متعلقہ قرآنِ حکیم کی آیات اور علامہ اقبال کے کلام سے روشنی ڈالی جاۓ گی۔
سٹاک ہوم سٹڈی سرکل نے احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔