18.10.2026, 02:50pm , اتوار (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

معروف ادیب،نقاد اور صحافی قیصر تمکین رخصت ہو گئے
26.11.2009, 10:50am , جعمرات (GMT+1)

حیدر طباطبائی۔لندن

اردو ادب کے نامور افسانہ نگار ،کہانی کار ، نقاد ، صحافی اور دانشور قیصر تمکین کا سڑسٹھ سال کی عمر میں پجیس نومبر دوہزار نو کو لیڈز میں انتقال ہو گیا ۔

انہوں نے پسمندگان میں بیوہ صبیحہ علوہ اور تین بیٹیاں چھوڑی ہیں ۔

قبل ازیں  نومبر دو ہزار دو میں ان کے بڑے بھائی حسین علوی کا انتقال ہوا تھا ۔ پھر دو ہزار پانچ میں سب سے بڑے بھائی ڈاکٹر شبیر احمد علوی کا اسلام آباد میں انتقال ہوا ۔ اب ان کے ایک چھوٹے بھائی احمد ابراہیم علوی حیات ہیں جو لکھنو سے روزنامہ آگ کا اجراء کرتے ہیں

قیصر تمکین کے والد مشہور ادیب شیر علوی ناظر کاکروی تھے۔دادا امیر علوی اور پردادا محسن کاکوروی تھے ۔ قیصر تمکین نے دو کتابیں انگریزی میں اور انیس کتابیں اردو میں چھوڑی ہیں ۔ ایک کتاب کاترجمہ ہندی زبان میں بھی شائع ہو اہے ۔

انہوں نے تین بار عمرہ اور دوبار حج کیا دیگر اتباع عالیہ کی زیارات کا شرف حاصل تھا۔

وہ مجاز اکادمی لندن کے سرپرست تھے ۔ 1958 میں ان کی پہلی کتاب ج وکہانیوں کا مجموعہ تھی بعنوان جگ ھنسائی شائع ہوا تھا ۔ اس کتاب پر اترپردیش اردو اکادمی نے سال کی بہترین کتاب ہونے کا انعام دیا پھر دوہزار دو میں ان کو لاہور سے نقوش ایوارڈ عطاہوا۔

وہ ہندی میں بھی لکھتے تھے اور انگریزی ادب کے محافل میں بلائے جاتے تھے ۔ موجودہ انگریزی ادیبوں اور شاعروں سے ان کی دوستی تھی ۔ان کے اٹھ جانے سے یورپ کے اردو ادب کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا ہے ۔

ادارہ عالمی اخبار کی انتظامیہ جناب قیصر تمکین کی وفات پر انکے اہل خانہ خاص طور پر جناب ابراہیم علوی سے اظہار تعزیت کرتا ہے اور دعا گو ہیں کہ مالک موت وحیات مرحوم کو جوار سید الشہدا میں جگہ عنیات کریں۔آمین

:دیگر مضامین
(24.11.2009) تنظیم علی کانگریس کا جاوید مرتضی کو جذباتی خراج عقیدت
(20.11.2009) جاوید مرتضیٰ ایڈوکیٹ کی موت ملت کا عظیم نقصان ہے
(20.11.2009) علامہ اقبال کے یومِ ولادت پر سٹاک ہوم میں تقریب
(17.11.2009) عالمی اخبار کے مدیر اعلی جناب صفدر ہمدانی کی آج سالگرہ ہے
(14.11.2009) جاوید مرتضی نے عزاداری کی طویل قانونی جنگ لڑی
(11.11.2009) الحاج مرزا جاوید مرتضی کو سپرد خاک کر دیا گیا
(11.11.2009) تحریک دین فہمی کے مرزا جاوید مرتضی کا انتقال
(09.11.2009) لن شو پنگ کی کلیساؤں کی تنظیم کے صدر دفتر میں اہم سیمینار
(06.11.2009) سویڈن کے 6 روزہ دورے کے بعد صفدر ھمدانی واپس لندن پہنچ گئے ہیں
(31.10.2009) صفدر ھمدانی لندن سے سٹاک ہولم پہنچ چکے ہیں
(31.10.2009) عالمی اخبار کی سالگرہ پر جناب جلیل عباس جیلانی کا پیغام تہنیت
(27.10.2009) اسٹاک ہوم میں میلاد امام رضا علیہ السلام کا انعقاد
(26.10.2009) اسٹاک ہوم میں ایک محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا جا رہا ہے
(23.10.2009) لین شوپنگ میں اہم موضوعات پر سیمینار کا انعقاد
(23.10.2009) لین شوپنگ یونیورسٹی میں صفدر ھمٰدانی کے ساتھ ایک شام
(22.10.2009) جرمنی میں جلوس برائے چہلم حضرت علی علیہ السلام
(21.10.2009) سویڈن کے راجہ حیدر شکوہ کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت
(21.10.2009) عالمی اخبار کی سالگرہ پر تمام قارئین کی طرف سے مبارکباد
(19.10.2009) ورجینیا میں منعقد ہونے والی ایک یادگار محفلِ موسیقی
(14.10.2009) سڈنی میں ڈاکٹر نگہت نسیم کے گھر پر ایک یادگار محفلٍ موسیقی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں