16.10.2026, 03:29am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 

رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

سڈنی میں ایک خوبصورت موسیقی کی شام
04.10.2008, 03:12am , ہفتہ (GMT+1)

نگہت نسیم۔سڈنی
 


آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں نو فروری ہفتے کے روز دادو انٹرٹینمنٹ ٹیم نے  بلیک ٹاؤن کے بومین ھال میں ایک خوبصورت اور یادگار محفلٍ موسیقی کا اہتمام کیا جس میں سڈنی کے تمام نامور گلوکاروں نے حصہ لیا ۔
ان میں پشپا جگدیش ، دادو جی ، مدن ، منجری ، ثانیہ ، طاہر شیخ  کے علاوہ  ریاض شاہ بھی شامل تھے ۔

 محفلٍ موسیقی  ویلناٹائن ڈے کے حوالے سے منعقد کی گئی تھی، جس کی میزبانی نگہت نسیم اور طاہر شیخ نے کی  ۔

 پروگرام کے دوران لوگ موسیقی کے ساتھ ساتھ  نگہت نسیم کی شعر و شاعری  اور طاہر شیخ کی ھنستی مسکراتی باتوں سے بھی لطف اندوز ھوتے رہے ۔

پروگرام میں مختلف انعامات کے علاوہ ڈور پرائیزز کا اہتمام بھی سڈنی فوریکس منی ایکسچینج والوں ھی نے کیا تھا۔

یہ یادگار محفل رات  آٹھ بجے سے لے کر بارہ بجے تک جاری رھی جس کی موسیقی پاکستان کے مشہور موسیقار  اے آر ٹونی کے بینڈ سیون سٹار نے ترتیب دی تھی۔

موسیقی کے شائقین نے اس محفل کو ایک کامیاب محفل قرار دیا جسکی وجہ سے جہاں ایک طرف خالص موسیقی کے فروغ میں مدد ملے گی وہاں سڈنی میں مقیم گلوکاروں کی حوصلہ افزائی بھی ہو گی۔

اس محفل موسیقی کی چند تصاویر








(0) آپکی رائے        پرنٹ        احباب کو بتائیے        اُوپر


:دیگر مضامین
(04.10.2008) پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک اور باب تحریر ہوا
(04.10.2008) پاک ڈچ نیشنل فورم کایادگار مشاعرہ
(04.10.2008) ’’ شہادتِ سیدہ خدیجہ بنتِ علی ‘‘
(04.10.2008) حضرت عبد القادر جیلانی علیہ رحمہ
(04.10.2008) ''ہے تجسس جو اگر شمس نہ تھک کر بیٹھو‘‘
(04.10.2008) سیف الاسلام سید نا یحییٰ بن زید شہید سلامُ اللہ علیہ
(04.10.2008) نقشِ پا انکے ہیں جنت کے نشاں
(04.10.2008) ام الاوصیا،شہربانو،سلام اللہ
(04.10.2008) وینکور میں معمر افراد کا مثالی مرکز
(04.10.2008) عبد زھراء ۔۔خطبہ مبارکہ لُمََّہْ
(04.10.2008) آغوش پنجتن پاک
(04.10.2008) سن پینسٹھ کی جنگ کی کہانی
(04.10.2008) حضرت علی کرم اللہ وجہ
(04.09.2008) ۔اور ١٤۔اگست ١٩٤٧ کی رات قیام پاکستان کی نوید سنانے والی آواز، مصطفیٰ علی ھمٰدانی
(23.04.2008) عظمتِ آبائے رسول
(15.04.2008) ’’ شہادتِ سیدہ خدیجہ بنتِ علی ‘‘
(08.04.2008) پاک ڈچ نیشنل فورم کایادگار مشاعرہ
(25.03.2008) پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک اور باب تحریر ہوا
(18.03.2008) امام حسن عسکری کے حالات زندگی
(10.02.2008)  سڈنی میں ایک خوبصورت موسیقی کی شام



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں