19.10.2026, 04:48pm , سوموار (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

فرینکفرٹ۔جرمنی میں عشرہ محرم الحرام
18.12.2009, 07:44am , جمہ (GMT+1)

سید اقبال حیدر۔فرینکفرٹ۔جرمنی
اسلام دشمنوں کو کیا جس نے بے نقاب
جس نے لہو سے لکھی ہے اسلام کی کتا ب
خوابِ خلیل کے لئے تعبیر ہے حسین
اللہ کے حبیب کی تصویر ہے حسین
اقبال حیدر

مجالسِ عزا عشرۂ محرّم ا لحرام

بمقام: مَسجدِ فا طِمہ زھرا LINK Str - 77 FRANKFURT
بوقت: 7.30بجے شام روزانہ مورخہ: 17 دسمبر بروز: جمعرات (متوقع ،آمدِ محرم)

7 محرم مہندی شہزادۂ قاسم ؑ برآمد ہو گی ۔ 8محرم علم غازیِعباس ؑ برآمد ہو گا۔9محرم جھولا شہزادہ علی اصغر برآمد ہو گا۔
9 محرم اعمالِ شبِ عاشور ہونگے۔10محرم 9 بجے صبح اعمالِ عاشور اور12 بجے سہ پہر مجلس عصرِ عاشور ہو گی۔5 بجے شام مجلسِ شامِ غریباں ہوگی۔
13 محرم الحرام شام 7.30 مسجدِ فاطمہ زھرا میں مجلسِ سوئم سیّد الشہدا و شہدائے کربلا منعقد ہو گی۔
11 محرم فشٹا کی 25 ویں سالانہ مجلسِ عزا ہو گی ،مجلس ٹھیک 10بجے شروع ہو گی مجلس کے اختتام پر شبیہ علم،زولجناح برآمد ہو گی ۔

شاعرِ آلِ محمد جناب ڈاکٹر ندیم نقوی صاحب (پاکستان) منظوم زکرِ اہلبیت فرمائیں گے۔
خطیب ا لعرفاں جناب مولانا مرزا محمد اشفاق صاحب قبلہ (انڈیا) خطاب فرمائیں گے۔

تمام مومنین سے درخواست ہے کہ وہ پابندیٔ وقت کے ساتھ مجالس میں شرکت فر ما کر جنابِ سیّدہ کو ان کے
لختِ جگر کا پرُسہ دے کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔باہر سے آنے والے حضرات بر وقت اطلاع دیں تاکہ ان کی
رہائش کا انتظام کیا جا سکے۔مجالس میں نیاز و تبرّک دینے کے متمنّی حضرات اراکینِ انجمن سے رابطہ فرمائیں۔

مزید معلومات کے لئے رجوع فرمائیں: پِکا ڈلی ما رکیِٹ 069-281015. مقصود حیدر شاہ 0177,5291079
سیّد اقبال حیدر 0172,6650343

متمنئی شرکت
اراکینِ پاک حیدری ایسوسی ایشن

:دیگر مضامین
(18.12.2009) علماءو ذاکرین سیاسی بازی گری سے گریز کریں:یا مہدی ادرکنی
(17.12.2009) یورپ سے شائع ہونے والا سہ ماہی مجلہ پیغام نجات
(16.12.2009) محرم الحرام کی مجالس عزاء
(14.12.2009) الحاج مرزا جاوید مرتضیٰ طاب ثراہ کی مجلس چہلم منعقد ہوئی۔
(10.12.2009) برلین میں سید انور ظہیر کا صفدر ھمٰدانی کے اعزاز میں عشایئہ
(07.12.2009) برلین میں جشنن غدیر کی متبرک محفل
(06.12.2009) برلن میں عید غدیر۔آج اتوار کو شاندار محفل میلاد
(02.12.2009) ’قوم دینی تقاضوںپر سیاسی لالچوں سے گریز کرے‘
(26.11.2009) معروف ادیب،نقاد اور صحافی قیصر تمکین رخصت ہو گئے
(24.11.2009) تنظیم علی کانگریس کا جاوید مرتضی کو جذباتی خراج عقیدت
(20.11.2009) جاوید مرتضیٰ ایڈوکیٹ کی موت ملت کا عظیم نقصان ہے
(20.11.2009) علامہ اقبال کے یومِ ولادت پر سٹاک ہوم میں تقریب
(17.11.2009) عالمی اخبار کے مدیر اعلی جناب صفدر ہمدانی کی آج سالگرہ ہے
(14.11.2009) جاوید مرتضی نے عزاداری کی طویل قانونی جنگ لڑی
(11.11.2009) الحاج مرزا جاوید مرتضی کو سپرد خاک کر دیا گیا
(11.11.2009) تحریک دین فہمی کے مرزا جاوید مرتضی کا انتقال
(09.11.2009) لن شو پنگ کی کلیساؤں کی تنظیم کے صدر دفتر میں اہم سیمینار
(06.11.2009) سویڈن کے 6 روزہ دورے کے بعد صفدر ھمدانی واپس لندن پہنچ گئے ہیں
(31.10.2009) صفدر ھمدانی لندن سے سٹاک ہولم پہنچ چکے ہیں
(31.10.2009) عالمی اخبار کی سالگرہ پر جناب جلیل عباس جیلانی کا پیغام تہنیت



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں