15.10.2026, 02:35am , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

چھٹی محرم الحرام ۔۔ محرم اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے ۔از؛ نگہت نسیم
20.10.2015, 01:45am , منگل (GMT+1)

نگہت نسیم۔سڈنی

چھٹی محرم الحرام بروز پیر کو خولی ابن یزید اصبحی کو دس ہزار کعب ابن الحروکوتین ہزار،حجاج ابن حرکوایک ہزار کا لشکر دے کر روانہ کر دیا گیا۔ان کے علاوہ چھوٹے بڑے اور کئی لشکر ارسال کر نے کے بعد ابن زیاد نے عمر ابن سعد کو لکھا کہ اب تک تجھے اسی ہزار کا کوفی لشکر بھیج چکا ہوں،ان میں حجازی اور شامی شامل نہیں ہیں۔

تجھے چاہئے کہ بلاحیلہ حوالہ حسین کو قتل کر دے۔ اسی تاریخ کو خوبی ابن یزید نے ابن زیاد کے نام ایک خط ارسال کیا جس میں عمر ابن سعد کے لیے لکھا کہ یہ امام حسین(ع) سے رات کو چھپ کر ملتا ہے۔اور ان سے بات چیت کیاکرتا ہے۔

ابن زیاد نے اس خط کو پاتے ہی عمر سعدکے نام ایک خط لکھا کہ مجھے تیری تمام حرکتوں کی اطلاع ہے تو چھپ کر باتیں کرتا ہے۔دیکھ میرا خط پاتے ہی امام حسین (ع) پر پانی بند کر دے اور انھیں جلد سے جلد موت کے گھاٹ اتار نے کی کوشش کر۔

(مضمون کی تیاری میں انٹرنیٹ کے مضامین سے بھی مدد لی گئی ہے )


:دیگر مضامین
(19.10.2015) پانچویں محرم الحرام ۔۔ محرم اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے ۔از؛ نگہت نسیم
(18.10.2015) چوتھی محرم الحرام۔۔محرم اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے ۔از؛ نگہت نسیم
(17.10.2015) تیسری محرم .محرم اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے ۔از؛ نگہت نسیم
(16.10.2015) دو محرم ۔ محرم اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے ۔از؛ نگہت نسیم
(15.10.2015)  یکم محرم ۔حرم اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے ۔از؛ نگہت نسیم
(14.10.2015) اللہ سے اپنا رابطہ بذریعہ دعا و مناجات..۔"صحیفہ سجادیہ" یا زبور آل محمد
(14.10.2015)  تفسیرِ عشقِ حق ، قندیلِ حُسنِ ذوق سیدہ فاطمہ زہرہ سلام اللہ علہیا ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم
(14.10.2015) سٹاک ہولم ، میں" دس سے تیرہ سال" کے بچوں کی دنیا میں پہلی لائبریری
(11.10.2015) نوبل انعام کا بانی الفریڈ نوبل تھا۔ اب یہ اعزاز سیاسی بن چکا ہے
(09.10.2015)  اِس سال کا علم کیمیا کا نوبیل پرائز تین سائنس دانوں کو دینے کا اعلان 
(08.10.2015) طبعیات کا نوبیل انعام جاپانی اور کینیڈین سائنس دانوں کے نام
(06.10.2015) امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم ظہور پر
(04.10.2015) کعبہ پر غلاف چڑھانے کی ابتدا کب ہوئی اور آج تک اس کی تاریخ کیا ہے
(02.10.2015) عید غدیر دراصل خُم کے مقام پر ولایت علی کا اعلان ہے
(21.09.2015) عالمین کا مرکز ہدایت بیت اللہ ۔۔از؛ سیدہ زائرہ عابدی
(15.09.2015) لندن کے برٹش میوزیم کی سیر۔ حصہ اول۔۔۔عالمی اخبار کی پیشکش
(10.09.2015) ثروت حسین9 نے ستمبر 1996ءکو کراچی میں ٹرین کے ایک حادثے میں وفات پائی
(09.09.2015) نو ستمبر اردو دو کے نامور شاعرجگر مراد آبادی کی برسی ہے
(05.09.2015) میرے بچے میرے ہاتھوں سے پھسل کر موت کے منہ میں چلے گئے، ایلان کا باپ
(01.09.2015)  صابر و زکی حضرت امام علی رضا عليہ السلام ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں