19.10.2026, 02:51pm , سوموار (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

مولاناسیدسیف عباس کی والدہ کا انتقال اور تدفین
10.01.2010, 01:24am , اتوار (GMT+1)

ظہیر حسن۔لکھنؤ
لکھنؤ ۹ جنوری: اہلیۂ نجم العلماء مولانا سید علی نقوی آل غفرانماب و والدہ ممتاز العلماء مولانا سید سیف عباس نقوی کاآج ایک مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔

مرحومہ کا تعلق الہ آباد کے قصبہ کراری سے تھا۔ انکے والد ماجد جناب ڈپٹی سید عنایت حسین رضوی ایک اعلی خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔
مرحومہ کو آج دوپہر میں امام باڑہ سید تقی صاحب،جنت ماب میں کثیر مجمع کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا۔ میت کی نماز امیر العلماء مولانا سید حمید الحسن تقوی نے پڑھائی اور بعد نماز مجلس کو بھی انہوں نے خطاب کیا۔

میت میںعلماء ،معززین اور ماتمی انجمنوں کے ذمہ د اروں کے علاوہ مدارس کے طلاب نے بھی شرکت کی۔ میت شریعت کدہ سرکار نجم العلماء واقع نخاس سے اٹھی اور پاٹا نالہ کے غسل خانہ میں غسل انجام دیا گیا۔سپہر کو جنت ماب کے امام باڑے میں مرحومہ کو سوگواروں کی کثیر تعداد کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا۔

ممتاز العلماء مولانا سید سیف عباس کے مطابق انکی والدہ کی مجلس سوئم دوشنبہ گیارہ جنوری صبح دس بجے اما م باڑہ تقی صاحب(جنت ماب) میں منعقد ہوگی۔

مرحومہ کے پسمندگان میں مولانا سیف عباس کے علاوہ تین بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔

یوتھ علی کانگریس کے صدر فیروز آغا نے مرحومہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ۔ انہوں نے مرحومہ کے درجات بلند ہونے کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ مولاناسید سیف عباس صاحب کے ساتھ ساتھ مرحومہ کے دیگر پسمندگان کو اللہ صبر جمیل عطا کرے۔

خدیجہ فاؤنڈیشن کے جنرل سیکریٹری علی آغا نے مولانا سیف عباس کی والدہ کے انتقال پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہ مومنہ عاشق عزاداری تھیں ۔اللہ انکے درجات بلند کرے۔

:دیگر مضامین
(08.01.2010) امریکہ ۔ زینبیہ نیو جرسی میں یوم زینب سلا م اللہ
(06.01.2010) مشہور کالم نگار ،ادب اور ماس میڈیا کے پروفیسر ڈاکٹر خواجہ اکرام کے ہاں بیٹی کی پیدائش
(04.01.2010) برلین میں مجالس عزاء 1431 ھ کی مختصر رپورٹ
(04.01.2010) پاکستان میں شیعہ ماتمی جلوس پر بم حملوں کی شدید مذمت
(01.01.2010) لکھنؤ میں عشرہ محرم کے دوران حضرت قاسم کی مہندی کاجلوس
(31.12.2009) امریکہ۔نیوجرسی میں زینبیہ تنظیم کی شب بیداری
(30.12.2009) جرمنی کے دارالحکومت برلین میں محرم الحرام کی مجالسِ عزاء
(29.12.2009) ریحان جعفری اور حنا جعفری کی قیام گاہ پر سالانہ مجلس عزا
(23.12.2009) پیغامِ حسین ایک تحریک اور ایک مشعلِ راہ۔از؛عبدالمناف
(19.12.2009) نسبتِ ابراہیمی سے نسبتِ مصطفوی یقینا اعلیٰ ہے ۔از؛ عبدالمناف
(18.12.2009) سڈنی سے مصباح جیلانی کی ادارت میں ماہنامہ‘‘اقدار‘‘ کا اجرا
(18.12.2009) وقت کے ہر طاغوت کی کھلم کھلامخالفت کریں۔علی کانگریس
(18.12.2009) فرینکفرٹ۔جرمنی میں عشرہ محرم الحرام
(18.12.2009) علماءو ذاکرین سیاسی بازی گری سے گریز کریں:یا مہدی ادرکنی
(17.12.2009) یورپ سے شائع ہونے والا سہ ماہی مجلہ پیغام نجات
(16.12.2009) محرم الحرام کی مجالس عزاء
(14.12.2009) الحاج مرزا جاوید مرتضیٰ طاب ثراہ کی مجلس چہلم منعقد ہوئی۔
(10.12.2009) برلین میں سید انور ظہیر کا صفدر ھمٰدانی کے اعزاز میں عشایئہ
(07.12.2009) برلین میں جشنن غدیر کی متبرک محفل
(06.12.2009) برلن میں عید غدیر۔آج اتوار کو شاندار محفل میلاد



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں