17.10.2026, 07:04am , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
عالمی اخبار ادبیات
 

نعت رسول مقبول(ﷺ) از سہیل احمد صدیقی
26.02.2016, 04:21am , جمہ (GMT+1)

سہیل احمد صدیقی
نعت رسول مقبول(ﷺ)

وصلی اﷲ علیٰ نورٍ کزوشد نورہا پیدا  زمیں اَز حُب ِ اُ ساکن فلک در عشق ِ اُ و شیدا
(درود اُ س نور پہ جس سے ‘ ہوئے سب نور ہیں پیدا  زمیں ساکن ہوئی حُب میں‘ ہواہے آسماں شیدا)
محمد ، احمد و محمود (ﷺ)وَے را خالقش بِسطور  کزوُ شد بُود ہر موجود ، از و شد دیدہ ہا بینا
(محمد ، احمد و محمود (ﷺ) انھیں خالق نے فرمایا  کہ جن سے ہر کوئی موجود ، ہوا ہے دیدہ¿ بینا)
اگر نام محمد (ﷺ) را نیاوُردِ شفیع آدم(علیہ السلام)  نہ آدم یافت توبہ ، نہ نوح (علیہ السلام) از غرق نجینا
(اگر آدم(علیہ السلام) شفاعت کو محمد (ﷺ)نام نہ لیتے  قبول ہوتی نہ یوں توبہ ، نہ نوح(علیہ السلام)پاتے نجات آخر)
دو چشم ِ نرگسینش را کہ مازاغ البصر خانن  دو زلف ِ عنبرینش را کہ واللیل ِ اذا یغشیٰ
(وہ اُن کی نرگسی آنکھیں کہ مازاغ البصر خانن  وہ اُ ن کی عنبریں زلفیں کہ واللیل ِ اذا یغشیٰ)
زِ سِرّ سینہ اش جامی الم نشرح لک َ بَرخیٰ  زِ معراجش چہ می پُرسی کہ سبحان الذی اسریٰ
(ہے اُن کے سینے سے جامی الم نشرح لک برخیٰ  جومعراجِ نبی (ﷺ) پوچھے تو سبحان الذی اسریٰ)


:دیگر مضامین
(24.02.2016) آگ جلتی ہے از زائرہ عابدی
(23.02.2016) فکر کی آنکھ سے اوجھل تھا سخن کا پہلو. از. عزیز بلگامی
(23.02.2016) ہجرت۔۔۔۔۔۔از۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر نگہت نسیم
(21.02.2016) عالمی یوم مادری زبان پر منظوم تاثرات از احمد علی برقی
(20.02.2016) نجات ..... از ..... سیمیں برلاس
(19.02.2016) سب طنابیں کاٹ دے، پھیلے ہوئے اس دم کی ۔از۔ ذوالفقار نقوی
(18.02.2016) میں چُن رہی تھی اُداسی کہ اس نے آ کے مجھے
(16.02.2016) ایک ہی نشست میں لکھی فرخندہ رضوی کی تین غزلیں
(15.02.2016) طبیعت مضطرب، بے چین دل، یہ کیا ہوا مجھ کو از کامران غنی صبا
(14.02.2016) بچھڑا تو یوں اس ادا سے گیا ...از.. فرخندہ رضوی
(14.02.2016) ویلنٹائن ڈے از صدف مرزا
(13.02.2016) ہم کہ ٹھہرے اجنبی ۔۔۔ فیض شناسی ۔۔۔ از ۔۔۔ غزالہ رشید
(12.02.2016) مدحِ نامِ سیدالکونین{ص} بحضورِ بضعۃ الرسول ۔۔۔۔از ۔۔۔۔۔ذوالفقار علی سید
(11.02.2016) کشکول۔۔۔از۔۔۔۔خاور چوہدری
(10.02.2016) حامد کا اعجاز ہنر اس پار سے اس پار تک از احمد علی برقی
(08.02.2016) قرب کا زہر مری روح میں زندہ ہے ابھی از صفدر ھمدانی
(07.02.2016) چوتھی بیوی از عشرت معین سیما برلن ۔ جرمن
(05.02.2016) اب کھنکتے ہوئے سکوں سے ہے کیا کیا ممکن از عزیز بلگامی
(03.02.2016) انتظار حسین: تہذیبِ گم گشتہ کا ’آخری داستان گو‘
(02.02.2016) شہزاد کی شہزادیاں ۔۔ از ؛ ثنا اللہ خان احسن ۔ کراچی ، پاکستان  



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں