برطانیہ کے شہر ریڈنگ میں مقیم معروف شاعرہ اور افسانہ نگار اور عالمی اخبار کی قلم کار فرخندہ رضوی کی والدہ طویل علالت کے بعد ستاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
انا اللہ و انا الیہہ راجعون
مرحومہ اپنی اس خدمت گزار بیٹی کے پاس ہی مقیم تھیں اور اس طویل علالت کے دوران فرخندہ رضوی نے انکی خدمت کر کے جہاں نیک اولاد ہونے کا ثبوت دیا وہاں اللہ پاک کی عنایات بے پایاں کی بھی مستحق ٹھہریں۔
عالمی اخبار کی انتظامیہ اور قارئین فرخندہ رضوی سے انکی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ خالق موت و حیات انہیں جوار خاتون جنت سیدہ فاطمہ سلام اللہ میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین