18.10.2026, 01:07pm , اتوار (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

سٹاک ہولم میں خواتین کی محفل میلاد میں نعتوں کا نزرانہ پیش ہوا
06.03.2010, 01:12am , ہفتہ (GMT+1)

عالمی اخبار یورپ بیورو
اللہ کے حبیب،نور مجسم،خلق اول، جد الحسنین حضرت محمد صلی الہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ظہور کی مناسبت سے گزشتہ دنوں سویڈن کے شہر سٹاک ہولم میں محترمہ قمر ملک کے گھر پر محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں علاقے کی خواتین کے لیئے مضافات سے آنے والی خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

محفل میلاد میں خواتین مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ اللہ نے اپنے حبیب کو سارے جہانوں کے لیئے رحمت بنا کر بھیجا تھا اور اللہ کے اس آخری رسول نے اپنی رحمت سے ہی عرب کے ریگزار کو اخلاق حسنہ کا گلزار بنا دیا۔ مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ آج سب سے زیادہ ضرورت اسلام کے بنیادی اصولوں کو اپنانے کی اور حضور ختمی مرتبت کے اسوہء حسنہ پر عمل کرنے کی ہے۔

محفل میلاد میں عابدہ مظفر اور قمر ملک کے علاوہ دیگر خواتین نے بھی اللہ کے حبیب کے حضور نعتوں کا نزرانہ پیش کیا اور اس طرح میلاد کی فضا درود و سلام سے عطر بیز ہوتی رہی۔ عابدہ مظفر نے ایک سے زیادہ نعتیں پیش کیں لیکن یہ نعت خاص طور پر پسند کی گئی۔

زباں پر شکوہء رنج و الم لایا نہیں کرتے
نبی کے نام لیوا غم سے گھبرایا نہیں کرتے

خواتین نے باہم مل کر حضور پرنور کی بارگاہ میں ھدیہ سلام بھی پیش کیا۔

میلاد کے اختتام پر میزبان قمر ملک نے مہمانوں کے لیئے کھانے کا اہتمام کیا تھا

:دیگر مضامین
(04.03.2010) رسول اکرم ص و امام جعفر صادق ع کا اسوہ حسنہ مشعل راہ
(04.03.2010) قطر کا عالمی اردو ادب ایوارڈ ۔ رتن سنگھ اور مسعود مفتی کے نام
(28.02.2010) برلین میں عید میلاد النبی پر خصوصی محفل نعت کا اہتمام
(24.02.2010) زینبیہ نیو جرسی امریکہ میں میلاد رسول ص کی محفل
(24.02.2010) کینبرا آسٹریلیا میں ہونے والے دینی پروگراموں کے بارے میں
(22.02.2010) معروف شاعرہ فرخندہ رضوی کی والدہ ماجدہ انتقال فرما گئیں
(22.02.2010) شیعہ وقف بورڈ کی تشکیل میںدیندار افراد کو شامل کرنے کی ضرورت
(20.02.2010) حسینی اسلامک مشن لندن میں مرثیہ نو تصنیف کی مجلس
(17.02.2010) مولویوں کی تصاویر آویزاں کرنے پر احتجاج کریں ۔ تنظیم علی کانگریس
(16.02.2010) لندن میں مقیم شاعرہ سیمیں برلاس کا دوسرا مجموعہ شائع ہو گیا
(15.02.2010) میونخ میں مقیم منظور قاضی کی خواہر محترم کا لندن میں انتقال ہو گیا
(13.02.2010) ڈاکٹرقدیر کے بھائی عبد القیوم سوسائٹی قبرستان میں سپردخاک
(11.02.2010) فن لینڈ کے اسلامک سینٹر اہلبیت میں چہلم امام حسین ع کی مجلس عزا
(09.02.2010) فن لینڈ ہل سنکی میں علیشا وحیدسید کی سالگرہ
(09.02.2010) برلین میں سید الشہداء امام حسین ع کے چہلم کی مجلس
(06.02.2010) فن لینڈ کے اسلامک سینٹر اہلبیت میں چہلم امام حسین ع کی مجلس عزا
(02.02.2010) برلین میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں مجلس عزا
(02.02.2010) ڈاکٹر سکندر عباس کے گھر پر مرثیہ نو تصنیف کی پہلی مجلس عزا
(27.01.2010) شیعہ وقف بورڈ کی تشکیل میں خواتین کو بھی شامل کیا جائے
(26.01.2010) امریکہ ۔ زینبیہ نیو جرسی میں مجالس چہلم سید الشہدا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں