19.10.2026, 01:48pm , سوموار (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیھا کا یوم وفات
27.03.2010, 01:15am , ہفتہ (GMT+1)

عالمی اخبار نامہ نگار خصوصی
اسلامی جمہوریہ ایران میں حضرت فاطمہ معصومہ ع کے یوم وفات کی مناسبت سے عزاداری کی مجالس برپا پوئیں ۔

ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے مقدس شہروں قم اور مشہد میں  حضرت امام رضا ع کی ہمشیرہ حضرت فاطمہ معصومہ ع کے یوم وفات کی مناسبت سے مجالس عزا اور ماتمی جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔

قم المقدسہ میں مراجع تقلید کے گھروں  اور رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر میں بھی مجالس عزا ہوئيں جن میں مقررین نے حضرت فاطمہ معصومہ ع کی حیات طیبہ کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی ۔

 مسجد مقدس جمکران میں بھی ان دنوں زائرین کی بہت بڑی تعداد موجود رہی ۔ یہ زائر ایران کے مختلف علاقوں سے یہاں آۓ ہوۓ تھے جو پروردرگار عالم کی بارگاہ میں عبادت و دعا کے ساتھ ساتھ  حضرت فاطمہ معصومہ ع کے یوم وفات کی مناسبت سے عزاداری میں بھی مصروف رہے۔  

حضرت فاطمہ معصومہ علیھا السلام بنت امام موسی کاظم علیھ السلام نے دس ربیع الثانی سن دوسودس ہجری قمری کوقم میں وفات پائی

بشکریہ۔ ریڈیو ایران

:دیگر مضامین
(24.03.2010) یوم پاکستان پر قومی اعزازات پانے والوں کے کچھ نام
(22.03.2010) ذاتی مفاد کے لیے اہلبیت کے فضائل کا انکار شرمناک
(17.03.2010) حیدر قریشی صاحب (جرمنی)۔۔ہی ربیعہ احمد ہیں ۔ از شفیق مراد
(17.03.2010) اک بات کہوں گر؟؟؟؟ ًمقصد تخلیق‘‘ از۔ ثمرین بخاری
(16.03.2010) سویڈن کے سوز خوان سائیں رحمت علی کے والد انتقال کر گئے
(15.03.2010) الیسع رضوی کی مجلس پنجم کالے امام باڑہ میںمنعقد ہوئی
(14.03.2010)  کلبِ جواد کا خواتین مخالف بیان اسلام دشمن : دخترانِ زینبی
(13.03.2010) یسی رضوی کو یوتھ علی کانگریس کا زبردست خراج عقیدت
(11.03.2010) ادارہ منہاج القرآن فرینکفرٹ کی جانب سے میلاد النبی ص کا پروگرام
(08.03.2010) منہاج الحسین برلین میں میلاد النبی کا روح پرور نعتیہ مشاعرہ
(08.03.2010) سٹاک ہولم ‘‘پاکستانسکا فوریننگ‘‘ میں عید میلاد النبی کی تقریب
(07.03.2010) نجف کے زائرین کی شہادت پر افسوس ، حملوں آوروں کی گرفتاری کا مطالبہ
(06.03.2010) سٹاک ہولم میں خواتین کی محفل میلاد میں نعتوں کا نزرانہ پیش ہوا
(04.03.2010) رسول اکرم ص و امام جعفر صادق ع کا اسوہ حسنہ مشعل راہ
(04.03.2010) قطر کا عالمی اردو ادب ایوارڈ ۔ رتن سنگھ اور مسعود مفتی کے نام
(28.02.2010) برلین میں عید میلاد النبی پر خصوصی محفل نعت کا اہتمام
(24.02.2010) زینبیہ نیو جرسی امریکہ میں میلاد رسول ص کی محفل
(24.02.2010) کینبرا آسٹریلیا میں ہونے والے دینی پروگراموں کے بارے میں
(22.02.2010) معروف شاعرہ فرخندہ رضوی کی والدہ ماجدہ انتقال فرما گئیں
(22.02.2010) شیعہ وقف بورڈ کی تشکیل میںدیندار افراد کو شامل کرنے کی ضرورت



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں