مائیکروسافٹ کی اعلیٰ مقام قبلہ بل گیٹس نے کساد بازاری کے اس دور میں بلا تفریق رنگ ونسل عام لوگوں کو ہاتھ پاؤں ہلائے بغیر کئی کئی سو ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بات سچ ہے یا جھوٹ لیکن بے عملی کے فروغ کی کیسی ظالم مثال ہے اور یہ سب سے زیادہ مسلم ممالک میں ہاتھوں ہاتھ لی جائے گی کہ اکثریت میں مسلمان تو ویسے بھی بے عملی کی خود مثال بنا ہوا ہے اور غیب سے آنے والی امداد پر ہی ایمان رکھتا ہے
لیجئے آپ بھی یہ ''نسخہ کیمیا'' پڑھ لیجئے