18.10.2026, 12:25pm , اتوار (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

یو پی میں شیعہ وقف بورڈ دشواریوں میں مبتلا ہو گیا
02.04.2010, 10:22am , جمہ (GMT+1)

لائق علی۔لکھنؤ
لکھنؤ کی  تنظیم علی کانگریس نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شیعہ عوام میں اس خبر پر شدید بے چینی اور تشویش پائی جا رہی ہے کہ شیعہ وقف بورڈ میں سرکار کے نامزد بزرگ قانون داں اور لائق و ساف ستھری شبہیہ والے لوگوں کے خلاف ایک خاص طبقہ اپنے کچھ حلقہ بگوشوں کے ذریعہ دباؤ بنواکر انہیں طرح طرح سے پریشان کر رہا ہے تا کہ وہ خود ہی شیعہ وقف بورڈ میں اپنی شمولیت سے انکار کر دیں۔

ظاہر ہے ایسا صرف اس لئے کیا جا رہا کہ پچھلے بورڈ کے ذریعہ کی گئی بے شمار دھاندلیوں کا پردہ فاش نہ ہو سکے۔اگر خدا نخواستہ واقعی ایسا ہوتا ہے تو املاک اہلبیت اگلے پانچ برسوں کے لئے دوبارہ اوقاف کے لٹیروں کی زد پر ہوگی۔


تنظیم علی انگریس صوبائی حکومت سے درخواست کرتی ہے کہ وہ کسی طرح کے دباؤمیں نہ آئے اور اسکے ذریعہ نامزد کئے گئے ممبران کو پریشان کرنے والے مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لے۔

صوبے کی مضبوط حکومت نے پڑھے لکھے اور ایماندار لوگوں کو بورڈ میں لاکر جو کام کیا ہے اسکی جتنی ستائش کی جائے وہ کم ہے اور اسکے اس اقدام کی وجہ سے پوری شیعہ قوم میں اسی ستائش ہو رہی ہے اس لئے حکومت سے ایک بار پھر پر زور گزارش ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر استقامت سے قائم رہے اوراوقاف خوروں سے تاریخی املا کو محفوظ رکھے۔

:دیگر مضامین
(01.04.2010) شعری مجموعہ ‘‘ از مکاں تا لا مکاں ‘‘ از۔ارشاد ہاشمی۔جرمنی
(30.03.2010) عدل اور اظہارِ رائے کی آزادی ہی اتحاد کی مستحکم بنیاد
(28.03.2010) ہزاروں افراد نے مرحوم آیت اللہ حسین علی منتظری کی بیوہ کے جنازے میں شرکت کی۔
(28.03.2010) ڈاکٹر نگہت نسیم کی والدہ ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں
(27.03.2010) حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیھا کا یوم وفات
(24.03.2010) یوم پاکستان پر قومی اعزازات پانے والوں کے کچھ نام
(22.03.2010) ذاتی مفاد کے لیے اہلبیت کے فضائل کا انکار شرمناک
(17.03.2010) حیدر قریشی صاحب (جرمنی)۔۔ہی ربیعہ احمد ہیں ۔ از شفیق مراد
(17.03.2010) اک بات کہوں گر؟؟؟؟ ًمقصد تخلیق‘‘ از۔ ثمرین بخاری
(16.03.2010) سویڈن کے سوز خوان سائیں رحمت علی کے والد انتقال کر گئے
(15.03.2010) الیسع رضوی کی مجلس پنجم کالے امام باڑہ میںمنعقد ہوئی
(14.03.2010)  کلبِ جواد کا خواتین مخالف بیان اسلام دشمن : دخترانِ زینبی
(13.03.2010) یسی رضوی کو یوتھ علی کانگریس کا زبردست خراج عقیدت
(11.03.2010) ادارہ منہاج القرآن فرینکفرٹ کی جانب سے میلاد النبی ص کا پروگرام
(08.03.2010) منہاج الحسین برلین میں میلاد النبی کا روح پرور نعتیہ مشاعرہ
(08.03.2010) سٹاک ہولم ‘‘پاکستانسکا فوریننگ‘‘ میں عید میلاد النبی کی تقریب
(07.03.2010) نجف کے زائرین کی شہادت پر افسوس ، حملوں آوروں کی گرفتاری کا مطالبہ
(06.03.2010) سٹاک ہولم میں خواتین کی محفل میلاد میں نعتوں کا نزرانہ پیش ہوا
(04.03.2010) رسول اکرم ص و امام جعفر صادق ع کا اسوہ حسنہ مشعل راہ
(04.03.2010) قطر کا عالمی اردو ادب ایوارڈ ۔ رتن سنگھ اور مسعود مفتی کے نام



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں