برطانیہ میں 11 مئی 2010 کو لیبر پارٹی کا 13 سالہ دور حکومت ختم ہوا اور کنزرویٹو پارٹی کے43 سالہ قائد ڈیوڈ کیمرون ملک کے بارہویں وزیر اعظم بنے جنہیں ملکہ برطانیہ نے حکومت سازی کی دعوت دی جو لبرل ڈیموکریٹس کے نک کلیگ کے ساتھ مخلوط حکومت بنار ہے ہیں جسمیں نک کلیگ نائب وزیر اعظم ہونگے۔
عالمی اخبار کی نامہ نگار خصوصی زہرا صفدر نے اس تاریخی دن کی اہم تصاویر کی فوٹو گیلری تیار کی ہے