کینڈا کے شہر ٹورنٹو میں مقیم عالمی اخبار کی بیورو چیف برائے ٹورنٹو روبینہ فیصل افسانے اور کالم نگاری دنیا میں ایک اہم نام ہے لیکن انکی شاعری مکمل طور پر قارئین کے سامنے نہیں آسکی۔ عالمی اخبار ملٹی میڈیا نے ٹورنٹو میں اپنے قارئین و ناظرین کے لیئے روبینہ فیصل کی دو نظمیں ریکارڈ کی ہیں۔