16.10.2026, 06:14pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

ویانہ میں دینی پروگراموں میں شرکت کے بعد صفدر ھمدانی کی لندن واپسی
22.06.2010, 01:12am , منگل (GMT+1)

عالمی اخبار یورپ بیورو
آسٹریا کے شہر ویانہ میں دینی پروگراموں میں شرکت کے بعد صفدر ھمدانی واپس لندن پہنچ گئے ہیں۔ ویانہ سے واپسی پر انہیں وسیم شیرازی،آصف شیرازی اور سید ناصر جعفری کے علاوہ دیگر احباب نے الوداع کہا


یاد رہے کہ آسٹریا کے شہر ویانہ میں جمعہ ۱۸ جون اور ہفتہ ۱۹ جون کو امام نقی ع کی ولادت اور شہادت کی محفل ہوئییں جسکا اہتمام ویانہ کی تنظیم جادگیر علی اکبر نے کیا تھا

انیس جون ہفتے کے روز امام نقی کی شہادت کی مجلس عزا شہر کے ایرانی سینٹر میں ہوئی جس سے مقامی زاکرین کے علاوہ لندن سے جمیل کاظمی المعروف آل عمران، سید اکمل حسین اور شاعر اہلبیت مرثیہ نگار صفدر ھمدانی نے شرکت کی اور امام نقی کے حضور اشعار کا نزرانہ پیش کیا

شہادت کی مجلس کے موقع پر مرثیہ نگار صفدر ھمدانی نے امام نقی ع کی شہادت کے حوالے سے اپنا نوتصنیف مرثیہ پیش کیا۔ آسٹریا میں پہلی بار مرثیہ نو تصنیف کی مکمل مجلس عزا ہوئی جس کے بعد امام نقی کا تابوت برآمد ہوا اور ماتمیوں نے امام نقی اور اہلبیت کو پرسہ دیا

اختتام پر مومنین کے لیئے نیاز امام پیش کی گئی



 

:دیگر مضامین
(20.06.2010) برلین کے عبدالمناف کے ہاتھ میں تصویر بولتی ہے
(18.06.2010) نیوجرسی میں میلاد فاطمہ سلام اللہ میں عقیدت گزار مقصود جعفری
(15.06.2010) نیوجرسی میں میلاد فاطمہ سلام اللہ میں عقیدت گزار اشفاق حسین
(08.06.2010) عالمی اخبار کے لیئے ٹورنٹو میں مقیم روبینہ فیصل کی دو نظمیں
(06.06.2010) نیاگرا آبشار پر آنے والے اردو ادیبوں اور شاعروں کا ذکر۔اشفاق حسین
(04.06.2010) ٹورنٹو میں کینڈین ریلوے کا اوپن میوزیم ۔ فاطمہ سید کی وڈیو رپورٹ
(01.06.2010) غزہ۔متاثرین کے لئے امداد لے جانے والے بحری جہاز پر اسرائیلی حملہ
(31.05.2010) نیوجرسی کے انصار کاظم کو لا تعداد اشعار زبانی یاد ہیں
(29.05.2010) عالمی اخبار کے لیئے معروف و مقبول شاعر ڈاکٹر مقصود جعفری کا کلام
(26.05.2010) حکومتی ایما پر جنگ اور جیو کے دفتر کا گھیراؤ کیا جارہا ہے
(25.05.2010) وینکور میں معمر افراد کا مثالی مرکز
(24.05.2010) زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا ، پیام آیا
(22.05.2010) جب یہ طے ہو گیا کہ قانون پر عمل کرنا ہی نہیں تو!
(17.05.2010) ینکاک میں تشدد اور ہلاکتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔تصاویر
(14.05.2010) برطانوی کابینہ میں پہلی مسلم پاکستانی خاتون وزیر سعیدہ وارثی
(13.05.2010) برطانیہ ۔ کیمرون 12ویں وزیراعظم۔ زہرا صفدر کی لمحہ بہ لمحہ رپورٹ
(12.05.2010) برطانیہ ۔ لیبر کا 13 سالہ دور ختم، زہرا صفدر نے ان لمحات کو عکس بند کیا
(11.05.2010) پوری لڑکی پر لکھی ہوئی ادھوری تحریر۔از۔مظہر شہزاد خان
(05.05.2010) رثائی ادب کے موضوع پر کنیڈا میں اہم قومی کانفرنس۔
(03.05.2010) اجمل قصاب کو مرکزی مجرم قرار دیا گیا ۔ عالمی اخبار وڈیو رپورٹ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں