بزم اردو لندن کے تحت ہونے والے عالمی مشاعرہ میں بھارت سے مہمان شاعر جناب شاہد ماہلی، اور کینیڈا سے اقبال حیدر کے علاوہ متعدد شعرا نے نے شرکت کی
مشاعرے کی صدارت مقامی استاد شاعر جناب ناظرفاروقی نے کی.
تصویر میں نوجوان شاعرعادل مظفرپوری اپنا کلام پیش کررہے ہیں