16.10.2026, 05:15pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

ناتالی سیال سویڈن کی سیاست میں حصہ لینے والے نوجوان پاکستانی
05.07.2010, 09:09am , سوموار (GMT+1)

عالمی اخبار ملٹی میڈیا
سویڈن کے شہر سٹاک ہولم میں مقیم ناتالی سیال ان نوجوان پاکستانیوں میں سے ایک ہیں جنہیں اس امر کا ادراک ہے کہ جب تک وہ ملکی سیاست میں حصہ لیکر اسمبلیوں نہیں پہنچیں گے وہ اپنے اور اپنی کیمونٹی کے ماسئل حل نہیں کر سکیں گے۔

سوشل ڈیموکریٹ کی ناتالی سیال کی عمر اسوقت 26 سال ہے اور وہ عابدہ سیال کی چھوٹی بیٹی ہیں ۔وہ 2002 میں جب پہلی بار لوکل پارلیمان کی رکن منتخب ہوئی تھیں تو سب سے کم عمر رکن تھیں اور اسوقت انکی عمر 18 سال تھی۔ وہ 2002 کے بعد دوبارہ 2006 میں بھی منتخب ہوئیں اور اب تک سمتبر 2010 میں سویڈن کے انتخابات وہنے والے ہیں تو ناتالی سیال ایک بار پھر امیدوار ہیں۔ 13 سال کی عمر میں ناتالی سوشل ڈیموکریٹ کے نوجوانوں کے شعبے میں شمولیت اختیار کی تھی اور اس طرح وہ بنیادی سطح سے کام کر کے اس جگہ تک پہنچی ہیں اور انکے خیال میں مقامی سطح کی سیاست ہی دراصل سیاست سیکھنے کا سکول ہے جہاں سے انسان اپنے مستقبل کا سفر شروع کرتا ہے

ناتالی سیال نے عالمی اخبار کے لیئے پنجابی اور سویڈش زبانوں میں اپنے سیاسی نظریات مختصر طور پر ریکارڈ کروائے ہیں جس کے لیئے ادارہ انکا ممنون ہے۔



:دیگر مضامین
(03.07.2010) ٹورنٹو میں مقیم قلم کار فاطمہ جبین کی عالمی اخبار کے لیئے منتخب کہانی
(01.07.2010) ایمسٹرڈیم میں محفلِ میلاد بسلسلہ ولادتِ امیر المومنین علی علیہ السلام
(30.06.2010) دریائے نیکر کے کنارے’’ جائے اقبال‘‘ پر محفلِ مشاعرہ
(29.06.2010) برلین کی مسجد المجتبیٰ میں ولادت علی ع کا میلاد
(26.06.2010) جشن ظہور امام علی ع پر ایک مصور کا اظہار مسرت
(24.06.2010) ویانا میں امام علی نقی کا یوم ولادت اور یوم شہادت
(22.06.2010) ویانہ میں دینی پروگراموں میں شرکت کے بعد صفدر ھمدانی کی لندن واپسی
(20.06.2010) برلین کے عبدالمناف کے ہاتھ میں تصویر بولتی ہے
(18.06.2010) نیوجرسی میں میلاد فاطمہ سلام اللہ میں عقیدت گزار مقصود جعفری
(15.06.2010) نیوجرسی میں میلاد فاطمہ سلام اللہ میں عقیدت گزار اشفاق حسین
(08.06.2010) عالمی اخبار کے لیئے ٹورنٹو میں مقیم روبینہ فیصل کی دو نظمیں
(06.06.2010) نیاگرا آبشار پر آنے والے اردو ادیبوں اور شاعروں کا ذکر۔اشفاق حسین
(04.06.2010) ٹورنٹو میں کینڈین ریلوے کا اوپن میوزیم ۔ فاطمہ سید کی وڈیو رپورٹ
(01.06.2010) غزہ۔متاثرین کے لئے امداد لے جانے والے بحری جہاز پر اسرائیلی حملہ
(31.05.2010) نیوجرسی کے انصار کاظم کو لا تعداد اشعار زبانی یاد ہیں
(29.05.2010) عالمی اخبار کے لیئے معروف و مقبول شاعر ڈاکٹر مقصود جعفری کا کلام
(26.05.2010) حکومتی ایما پر جنگ اور جیو کے دفتر کا گھیراؤ کیا جارہا ہے
(25.05.2010) وینکور میں معمر افراد کا مثالی مرکز
(24.05.2010) زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا ، پیام آیا
(22.05.2010) جب یہ طے ہو گیا کہ قانون پر عمل کرنا ہی نہیں تو!



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں