17.10.2026, 05:53am , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

معروف ترقی پسند ادیب اور شاعر عاشور کاظمی کی یاد میں ریفرنس
31.07.2010, 05:08pm , ہفتہ (GMT+1)

عالمی اخبار یورپ بیورو
برطانیہ میں مقیم ترقی پسند شاعر،ادیب،محقق،مترجم اور مرثیے کے نقاد سید عاشور کاظمی گزشتہ ماہ انتقال کر گئے تھے جنکی یاد میں پہلا ریفرنس یورپ میں منعقد کروانے کا سہرا معروف شاعر اور ادیب سید اقبال حیدر کے سر جاتا ہے جنہوں نے اتوار یکم اگست 2010 کو فرینکفرٹ میں ہیومن ایلفیئر ایسوسی ایشن اور حلقہ ادب جرمنی کے اشتراک سے دوپہر دوبجے اس کا اہتمام کیا ہے جسکی صدارت عالمی اخبار کے مدیر اعلیٰ اور شاعر و ادیب صفدر ھمدانی کریں گے جبکہ دیگر مقررین کے علاوہ برلین سے معروف ترقی پسند شاعر و ادیب عارف نقوی،برمنگھم سے ڈاکٹر صفی حسن اور سجاد حیدر مرحوم عاشور کاظمی کی شخصیت اور فن پر روشنی ڈالیں گے۔
 

:دیگر مضامین
(31.07.2010) فرینکفرٹ میں شاندار جشن آئمہ ہفتہ 31جولائی کو ہو گا
(26.07.2010) سڈنی میں سید جاوید شاہ کے گھر پر جشن ظہور آئمہ
(23.07.2010) عالمی اخبار کے انگریزی شعبے کے مدیر محمد صفدر کی طرف سے شکریہ
(18.07.2010) حضرت آیت اللہ العظمی سید عباس حسینی کاشانی بھی رحلت فرما گئے
(11.07.2010) ڈاکٹر خواجہ اکرام نے نئی دہلی سے ترکی کا سفر نامہ تحریر کیا
(07.07.2010) مذہبی ٹھیکےدار چپ چاپ تماشہ دیکھتے رہے۔تنظیم علی کانگریس
(06.07.2010) برلین کے عبدالمناف غِلزئی کی عالمی اخبار کے ادارتی بورڈ میں شمولیت
(04.07.2010) نشانِ رَاہ “زندہ و جاوید تحریروں کا مجموعہ۔از۔احمد ترازی
(03.07.2010)  کالم نگار احمد ترازی عالمی اخبار کے بیورو چیف برائے کراچی
(02.07.2010) سویڈن میں عابدہ سیال کے گھر پر محفل مشاعرہ۔پکچر گیلری
(30.06.2010)  سٹاک ہولم میں عابدہ سیال کے گھر منفرد محفل مشاعرہ کا انقعاد
(25.06.2010) مرکز المجتبیٰ برلین میں جشن مولود کعبہ کا اہتمام
(24.06.2010) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں فیضان عارف کے ساتھ شام
(23.06.2010) معروف شاعر اور دانشور رشید قیصرانی انتقال کر گئے
(22.06.2010) بزم اردو لندن کے تحت ہونے والا عالمی مشاعرہ
(22.06.2010) ہائیڈل برگ میں دریائے نیکر کے کنارے محفلِ مشاعرہ
(19.06.2010) آسٹریا کے شہر ویانہ میں امام علی نقی کی ولادت پر محفل میلاد کا انعقاد
(13.06.2010) جلسہ جہاد و انقلاب کی پہلی سالگرہ ،پیش رفت قابل اطمینان:تنظیم علی کانگریس
(11.06.2010) بزمِ اردو لندن کی محفلِ شعروسخن ''مشاعرہ''۔
(05.06.2010) فرینکفرٹ میں صا حبزادہ حسن محی الدین کا ’’ اسلام اور امن ’’ کے موضوع پر خطاب



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں