معروف شاعرہ،افسانہ نگار اور عالمی اخبار کی مدیرہ برائے شعبہ ادب زرقا مفتی صاحبہ کی والدہ محترمہ کی علالت کی خبر موصول ہوئی
پرودگار عالم سے دست بستہ دعا ہے کہ وہ انکی والدہ کو اپنی رحمت،اینے حبیب پاک، شہدائے کربلا اور بیمار کربلا کے صدقے میں صحت کاملہ اور عاجلہ عطا کرے اور اہل خانہ کو سکون قلب نصیب فرمائے
عالمی اخبار کا تمام ادارتی بورڈ،نامہ نگاران،قلم کار اور قارئین زرقا مفتی صاحبہ کی والدہ کی صحت کے لیئے دعا گو ہیں۔
قارئین سے التماس ہے کہ وہ اپنی دعاؤں میں خصوصی طور پر زرقا صاحبہ کی والدہ کو یاد رکھیں۔ آمین