17.10.2026, 05:53am , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

عالمی اخبار کے عبدالمناف کی والدہ محترمہ کے لیئے دعائے صحت کی اپیل
02.09.2010, 08:41am , جعمرات (GMT+1)

عالمی اخبار مرکزی بیورو

برلین میں مقیم عبدالمناف غِلزئی نگران شعبہ گرافکس عالمی اخبار نے عالمی اخبار کے تمام قارئین سے درخواست کی ہے کہ انکی والدہ محترمہ کی صحت کے لیے رمضان کے اس آخری عشرے کے ان آخری ایّام میں ضرور دُعا کی جائے

عالمی اخبار کی انتظامیہ اپنے قلم کاروں اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے اپنے قارئین سے درخواست کرتی ہے کہ وہ ان عبادت کے ایام میں اور خاص طور پر شب قدر میں خاص طور پر محترم مناف صاحب کی والدہ کے لیئے اور بالعموم تمام مریضوں کے لیئے صحت کاملہ اور عاجلہ کی دعا کریں۔

امن یجیب المضطر اذا دعاه و یکشف السوء

امن یجیب المضطر اذا دعاه و یکشف السوء

امن یجیب المضطر اذا دعاه و یکشف السوء

امن یجیب المضطر اذا دعاه و یکشف السوء

امن یجیب المضطر اذا دعاه و یکشف السوء

:دیگر مضامین
(24.08.2010) معروف شاعر سید حسن سلمان رضوی کو اسلام آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا
(20.08.2010) فیضان مثنیٰ عالمی اخبار کے لیئے بھارت کے بیورو چیف مقرر کیئے گئے ہیں
(18.08.2010) ٹورنٹو میں مقیم معروف شاعر اشفاق حسین کے لیئے تمغہ حُسن کارکردگی
(15.08.2010) عالمی اخبار کے معروف قلمکار ڈاکٹر خواجہ اکرام نئی دہلی میں علیل ہیں
(09.08.2010) سید اقبال حیدر کے برادر عزیز کی صحت یابی کے لیئے التماس دعا
(08.08.2010) زرقا مفتی کی والدہ محترمہ کی صحت یابی کے لیئے التماس دعا
(07.08.2010) شمس جیلانی کی اردو زبان اور ادب کی خدمات پر اعزاز۔
(31.07.2010) معروف ترقی پسند ادیب اور شاعر عاشور کاظمی کی یاد میں ریفرنس
(31.07.2010) فرینکفرٹ میں شاندار جشن آئمہ ہفتہ 31جولائی کو ہو گا
(26.07.2010) سڈنی میں سید جاوید شاہ کے گھر پر جشن ظہور آئمہ
(23.07.2010) عالمی اخبار کے انگریزی شعبے کے مدیر محمد صفدر کی طرف سے شکریہ
(18.07.2010) حضرت آیت اللہ العظمی سید عباس حسینی کاشانی بھی رحلت فرما گئے
(11.07.2010) ڈاکٹر خواجہ اکرام نے نئی دہلی سے ترکی کا سفر نامہ تحریر کیا
(07.07.2010) مذہبی ٹھیکےدار چپ چاپ تماشہ دیکھتے رہے۔تنظیم علی کانگریس
(06.07.2010) برلین کے عبدالمناف غِلزئی کی عالمی اخبار کے ادارتی بورڈ میں شمولیت
(04.07.2010) نشانِ رَاہ “زندہ و جاوید تحریروں کا مجموعہ۔از۔احمد ترازی
(03.07.2010)  کالم نگار احمد ترازی عالمی اخبار کے بیورو چیف برائے کراچی
(02.07.2010) سویڈن میں عابدہ سیال کے گھر پر محفل مشاعرہ۔پکچر گیلری
(30.06.2010)  سٹاک ہولم میں عابدہ سیال کے گھر منفرد محفل مشاعرہ کا انقعاد
(25.06.2010) مرکز المجتبیٰ برلین میں جشن مولود کعبہ کا اہتمام



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں