برطانیہ بھر کے مختلف شہروں میں ماہر نفیسات کے طور پر نمایاں خدامت سر انجام دینے والی لندن کی کنسلٹنٹ ڈاکٹر سمیں مجتبیٰ نے ایلنگ ہائی سٹریٹ کےا یک مقبول ایرانی ریستوران''مرسی ریسٹورینٹ'' میں عید الفطر کی مناسبت سے چنیدہ احباب،دوستوں اور اعزا کے لیئے ہفتہ 11 ستمبر کی شام ایک عشایئے کا اہتمام کیا۔ اس موقع کی چند تصاویر۔