18.10.2026, 02:55am , اتوار (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

زہرا صفدر ۔ کنگز کالج لندن سے ایم ایس سی سائیکالوجی اور سائکاٹری کی ڈگری
25.01.2011, 05:32am , منگل (GMT+1)

عالمی اخبار کے مدیر اعلیٰ،شاعر،ادیب،محقق،استاد اور مرثیہ نگار صفدر ھمدانی اور بی بی لندن کی اردو سروس کی ماہ پارہ صفدر کی اکلوتی بیٹی زہرا صفدر نے لندن کے باربیکن سینٹر کے وسیع ہال میں ہونے والے تقسیم اسناد کی تقریب میں ایم ایس سی سائیکالوجی اور سائیکاٹری کی ڈگری وصول پائی۔

زہرا صفدر اپنے شوہر ندیم زیدی اور والدین کے ہمراہ ڈگری وصول کرنے کے لیئے باربیکن پہنچی۔

ہال میں سینکڑوں کی تعداد میں والدین اور طلبا موجود تھے جبکہ کنگز کالج کا سنڈیکیٹ اسٹیج پر موجود تھا۔ اس تقریب میں ڈاکٹریٹ اور پوسٹ گریجویٹ کی ڈگریاں دی گئیں

تقریب کا اختتام برطانیہ کے قومی ترانے پر ہوا جس کے بعد مہمانوں کی تواضع کی گئی۔

اس موقع پر زہرا صفدر کی والدہ  ماہ پارہ صفدر اور شوہر ندیم زیدی کے علاوہ والد صفدر ھمدانی نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا اور زہرا کو یہ اہم سنگ میل مکمل کرنے پر مبارکباد دی۔



:دیگر مضامین
(22.01.2011) صفدر ھمدانی کویت کے بارہ روزہ دورے کے بعد واپس لندن روانہ ہو گئے
(20.01.2011) صفدر ھمدانی نے کویت میں پاکستان کے سفیر جناب افتخار عزیز سے ملاقات کی
(18.01.2011)  عبداللہ عباسی کی دعوت پر صفدر ھمدانی کا دورہ ریڈیو کویت
(12.01.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 26ویں قسط
(10.01.2011) صفدر ھمدانی مرثیہ نوتصنیف کی مجالس کے لیئے کویت پہنچ گئے
(04.01.2011) لندن میں اصغر کرمانی کے گھر پر 25 محرم الحرام کی سالانہ مجلس عزا
(01.01.2011) پچیس محرم الحرام کو اصغر کرمانی کے گھر پر سالانہ مجلس مرثیہ نو تصنیف
(23.12.2010) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 23ویں قسط
(23.12.2010) معروف شاعر اورادیب سید اقبال حیدر کے بھائی زوار حیدر کا انتقال
(14.12.2010) برطانیہ ، یورپ اور دنیا کے دیگر ممالک میں محرم الحرام کی مجالس عزا
(06.12.2010) صفدر ھمدانی کے اہل خانہ کی طرف سے 60ویں سالگرہ کی سرپرائز پارٹی
(03.12.2010) شاعر،ادیب،براڈکاسٹر، صحافی،محقق اور مرثیہ نگار صفدر ھمدانی کے اعزاز میں تقریب
(30.11.2010) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 22ویں قسط
(23.11.2010) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 21ویں قسط
(20.11.2010) مرثیہ نگار وحید الحسن ہاشمی ہفتے کو لاہور میں انتقال کر گئے
(15.11.2010) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 20ویں قسط
(03.11.2010) سید حسن زکی کاظمی کی مجلس سوئم باب المرآد میں منعقد ہوئی
(03.11.2010) عالمی اخبار کی طرف سے پہلا ''مصطفیٰ علی ھمٰدانی ایوارڈ'' ۔
(31.10.2010)  سید حسن ذکی کاظمی کو اتوار کو لندن میں سپرد خاک کر دیا گیا
(28.10.2010) وزیر آغا اور انیس ناگی کے بعد اب پروین فنا سید بھی رخصت ہو گئیں



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں