گیارہ سالہ ماہا عباسی کویت کی سب سے کم عمر شاعرہ ہیں 03.02.2011, 10:20am , جعمرات (GMT+1)
عالمی اخبار ملٹی میڈیا
کویت کی اردو سروس کی مقبول آواز اور انجمن فروغ اردو ادب کے عبداللہ عباسی کی گیارہ سالہ بیٹی ماہا عباسی کویت کی سب سے کم عمر شاعرہ ہیں اور بلا شبہ اس عمر میں اردو ادب سے انکی اس والہانہ محبت کا سہرا انکے والدین کے سر جاتا ہے
عالمی اخبار کے لیئے ماہا عباسی نے اپنی ایک مختصر نظم ریکارڈ کروائی
عالمی اخبار کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے
ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور
ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور
بے لاگ صحافت ہے۔ . رابطہ ٹیلی فون: لندن447796515479+ ، آسٹریلیا
61425201035+ ، ای میل:
رابطہ@عالمی
اخبار۔کوم۔ جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں