اگر آپ کے کمپیوٹر پر نستعلیق فونٹ موجود نہیں ہے ۔ تو درج ذیل لنک سے اسے اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کر لیں۔ ماؤس کے دائیں بٹن کو دبائیں، اور سیو ایز کر کے ہارڈ ڈسک پر کہیں محفوظ کر لیں۔
If you do not have Alvi Nastaleeq on your computer, you can download it from the link bellow. right click on the link and choose safe as.. . and save this zip file at your computer.
ڈاون لوڈ علوی نستعلیق فونٹ
ڈاون لوڈ ختم ہونے کے بعد اسے، ان زپ کریں۔ اس زپ فائل میں ایک ہی فونٹ فائل موجود ہے، اسے بھی کمپیوٹر پر محفوظ کر لیں۔
After downloading , unzip this file. it contain only one font file. Save this unziped file at your computer.
ہدایات برائے ونڈوز سیون
مندرجہ بالا ان زپڈ فائل کو کلک کریں اور پھر اوپر بنے انسٹال فونٹ کے بٹن کو دبائیں۔ نستعلیق فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہو چُکا ہے۔
For windows 7:
click on the above unziped font file. and at the top click on install font. Nastaleq font has been installed on your computer.
ہدایات برائے ونڈوز ایکس پی
سٹارٹ کے بٹن کو دبا کر کنٹرول پینل کھولیں
Click on start and then click on control panel.

اگلی سکرین پر فونٹس پر کلک کریں
Click on Fonts on next screen.

اگلی سکرین پر، فائل مینئو پر کلک کریں، اور پھر انسٹال نیو فونٹ پر کلک کریں۔
At the next screen, clik on File, and then on Install new font.

اگلی سکرین پر اُس فولڈر تک جائیں جہاں آپ نے فونٹ کی فائل ان زپ کی ہے۔ علوی نستعلیق فونٹ لسٹ میں نظر آَئے گا، اسے کلک کرنے کے بعد۔۔۔ اوکے۔۔ کے بٹن کو دبائیں۔ نستعلیق فونٹ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہو چکا ہے۔
At the next screen click on browse to the folder you have your unziped font file. you will be able to see Alvi Nastaleeq in the list. select it and click on OK. Alvi Nastaleeq has been installed on your computer.
