17.10.2026, 03:02am , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

معروف شاعر سید اقبال حیدر کے بھائی سید انوار حیدر کی کراچی میں تدفین
08.03.2011, 09:29am , منگل (GMT+1)

عالمی اخبار یورپ بیورو

فرینکفرٹ میں مقیم، شاعرِ اہلِ بیت علیہم السلام “عالمی اخبار” کے کالم نگار، سیّد اقبال حیدر کے بھائی سیّد انوار حیدر ولد سیّد ہاشم حسین اپنے خالق سے جا ملے، کراچی جعفر طیار سوسائٹی میں کل پیر کو ان کی نمازِ جنازہ پڑھی گئی اور سہ پہر کو ان کی تدفین انجام پائی

سید اقبال حیدر ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی اپنے دوسرے بڑے بھائی کے انتقال کے دکھ سے گزر چکے ہیں اور فوری بعد انہیں اب ایک اور بھائی کی جدائی برداشت کرنا پڑ رہی ہے۔

دعا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کو جوار سید الشہدا میں جگہ دے اور انکی منزل آخرت آسان کرے۔آمین

عالمی اخبار کی انتظامیہ،ادارتی بورڈ ،لکھاری اور قارئین نے سید اقبال حیدر سے تعزیت کی ہے اور مرحوم کی مغفرت کی دعا کی ہے۔

تمام قارئین سے مرحوم کے لیے سورہ فاتحہ، دُعائے مغفرت اور نمازِ ہدیہ میّت کی التماس ہے.

 گزشتہ تین مہینوں میں اقبال شاہ صاحب کے گھر میں یہ تیسری وفات  ہے، شاہ صاحب کے بڑے بھائی اور بھابھی صاحبہ کے انتقال پُر ملال کے بعد اب آپ کے یہ بھائی بھی وصال فرما گئے، یہ صدمہ صرف اقبال بھائی اور ان کے اہلِ خانہ ہی جان سکتے ہیں، لیکن “عالمی اخبار” کا یہ خاندان بھی اقبال بھائی کے غم میں پورا شریک ہے.

اللہ کریم مرحوم کو جوارِ معصومین علیہم السلام میں جگہ نصیب فرمائے، اقبال شاہ صاحب اور ان کے گھر کے تمام افراد کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، اِلٰہی آمین

سید اقبال حیدر کے اپنے بھائی سید انوار حیدر کی یاد میں لکھے ہوئے تازہ اشعار




:دیگر مضامین
(06.03.2011) معروف شاعر عزم بہزاد کا سوئم اتوار کو نارتھ کراچی میں ہوا
(01.03.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 32ویں قسط
(25.02.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 31ویں قسط
(23.02.2011) مانچسٹر اور بولٹن میں عید میلاد النبی کی پررونق تقریبات
(20.02.2011) صفدر ھمدانی کے بڑے بھائی اسد ھمدانی کا سوئم لاہور میں ہو گیا ہے
(18.02.2011) برلین میں خاتم النبین کے یوم ظہور کے سلسلے میں محفل میلاد کا انعقاد
(14.02.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 30ویں قسط
(13.02.2011) بھارت کے شہر لکھنؤ میں اہل تشیح نے ایام سوگ کے اختتام پر جلوس نکالا
(11.02.2011) معروف افسانہ نگار بیگم اختر جمال کا اسی برس کی عمر میں انتقال ہوگیا
(30.01.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 28ویں قسط
(29.01.2011)  نعت گو اور نعت خوان مظفر وارثی کو لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا
(26.01.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 27ویں قسط
(25.01.2011) زہرا صفدر ۔ کنگز کالج لندن سے ایم ایس سی سائیکالوجی اور سائکاٹری کی ڈگری
(22.01.2011) صفدر ھمدانی کویت کے بارہ روزہ دورے کے بعد واپس لندن روانہ ہو گئے
(20.01.2011) صفدر ھمدانی نے کویت میں پاکستان کے سفیر جناب افتخار عزیز سے ملاقات کی
(18.01.2011)  عبداللہ عباسی کی دعوت پر صفدر ھمدانی کا دورہ ریڈیو کویت
(12.01.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 26ویں قسط
(10.01.2011) صفدر ھمدانی مرثیہ نوتصنیف کی مجالس کے لیئے کویت پہنچ گئے
(04.01.2011) لندن میں اصغر کرمانی کے گھر پر 25 محرم الحرام کی سالانہ مجلس عزا
(01.01.2011) پچیس محرم الحرام کو اصغر کرمانی کے گھر پر سالانہ مجلس مرثیہ نو تصنیف



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں