مشتری ہوشیار باش
اے مسلمانوں اپنی آنکھیں کھولو اور اپنی آپ کو نام نہاد ملا سے بچاو
إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّـهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ ﴿١٥٩﴾ترجمہسورہ انعام پارہ 6آیت نمبر 159 (جن لوگوں نے دیں میں تفرقہ پیدا کیا اور ٹکرے ٹکرے ہو گئے ان سے تمہارا کوئی تعلق نہیں ہے ان کا معاملہ خدا کے حوالے کرو پھر وہ انہیں ان کے اعمال کے بارے میں آگاہ کرئے گا۔ ) شب ہو تو گئی رخصت سورج نہیں نکلا ہے ممکن ہے کہ سورج کو تاریکی نے نگلا ہے اُس عہدِ یزیدی سے اِس عہد یزیدی تک بدلے ہیں فقط چہرے حاکم نہیں بدلا ہےایک کریلا دوسرا نیم چڑھا
گزشتہ نو اقساط میں ان مسلکی ٹیلی وثزن کی اور نام نہاد ملا کی تمام قلعی کھل چکی ہے اور باقی کی کسر لندن کے مقامی اخبار نے پوری کر دی ۔ جناب آیت اللہ صاحب کو ان کے بیٹوں کے کارنامے مبارک ہوں
ہم نے پہلے بھی اس خبر کو لکھا تھا کہ نام نہاد جاہل ملا جو کہ اپنے آپ کو بہت پڑھا لکھا اور گئی کتب کا لکھاری بھی کہتا ہے یہ سب جھوٹ ہے۔ غیر مما لک کے کسی مدرسے میں تین اور چھ ماہ تک تعلیم حاصل کرنے سے عالم نہیں ہو جاتا ۔ وہ ہرگز ممتاز عالم نہیں ہیں ایک مذہبی تنظیم نے ان کو تو سرے سے عالم ماننے سے انکار بھی کر دیا ہے اور یہ قراداد بھی پاس ہو چکی ہے اس کو مولوی کی برادری سے خارج کر دیا گیا ہے۔
تفرقہ باز ملا کی فیس بک پر درج ذیل عبارت ملاحظ فرمائیں kuch log jo dushman hain deen ke, islam ke, ahlebait ke, unhon ne shia bann kar saazish ki aur mere khilaaf pata nahin kia karwa dia.... lekin koi baat nahin, hamaray ahlebait (as) par bhi ilzaam lagay.. Imam Ali as ko 70 saal tak muawiya ne gaalian din... aaj muawiya ki oulaad mere khilaaf kar rahi hai... koi baat nahin.. bas aap dua karain..ایک اور ریماکس جو فیس بک پر دیے گئے حاضر خدمت ہیں Kumayl Hvu r a shame for Shia community...آفرین ہومولانا صاحب آپ پر ایک بار بھر جھوٹ بول کر بچنے کی کوشیں میں اپ کی قلعی کھل گئی مقامی اخبار کو بھاری رقم کی پشکش عالمی اخبار کی خبر سچ ثابت ہوئی ۔ اور پھر وہی پرانہ حربہ استمعال کیا گیا ۔ مسلکی ٹی وی کے مالک تو مولانا صاحب نہیں ہیں بلکہ دو افراد ہیں، اگر آپ کو شراکت کی کاپی دکھا دی جائے تو یہ نام نہاد مولوی ایک بار پھر جھوٹا ثابت ہو جائے گا
اس معاہدہ شراکت میں صرف دو افراد کے نام موجود ہیں اور کسی فرد کا نام موجود نہیں اگر یہ مالک ہیں تو ان تمام بھائیوں کو ٹی وی کے دفتر میں آنے کی اجازت کیوں نہیں ہے۔ اور یہ وہاں پر کیوں نہیں آتے؟
بیانات کے بارے جو کچھ لکھا تھا مقامی اخبار نے ایک بار پھر اس کی تصدیق کی ہے کہ نام نہاد ملا خاتون کو کبھی آنٹی اور کبھی ماں کا درجہ عطا کرتا رہا ہے۔ اور اس نے یہ بات بھی تسلیم کی ہے کہ اس نے اس خاتون سے نکاح بھی کیا ہے۔
اس قسم کی گیڈر بھکی تو وہ گئی بار دے چکا ہے
برطانیہ کے اخبار یوکے ٹائم نے اپنی اس ہفتے کی اشاعت میں ان نام نہاد عالم دہن کے کارناموں کی ایک ہلکی سی جھلک پیش کی ہے جو حاضر خدمت ہے
نوٹ۔ عالمی اخبار نے یہ رپورٹ مفاد
عامہ کے لیئے شائع کی ہے اور ادارے کا اس سے اتفاق ضروری نہیں۔ اگر کوئی
مسلکی ٹی وی چینل اپنا نکتہ نظر پیش کرنا چاہے تو وہ اشاعت کے لیئےعالمی
اخبار کی انتظامیہ سے رابطہ کر سکتا ہے