16.10.2026, 08:16pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

صفدر ہمدانی اور ان کی اہلیہ محترمہ ماہ پارہ صفدر کو نواسے کی ولادت بہت بہت مبارک ہو
13.07.2011, 01:37pm , بدھ (GMT+1)

ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی
محترم المقام مدیر اعلی عالمی اخبار جناب صفدر ہمدانی اور ان کی اہلیہ مشہور و معروف بی بی سی براڈ کاسٹر محترمہ ماہ پارہ صفدر نانا جان اور نانی جان بننے پر اللہ کریم کے بے حد شکر گزار ہیں  کہ  ان کی بیٹی  سیدہ زہرا صفدر اور ان کے دامادسید ندیم زیدی  کو  اللہ تعالیٰ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے ۔

عالمی اخبار کی انتظامیہ اور قارئین جناب صفدر ہمدانی ، انکی اہلیہ ماہ پارہ صفدر ،  ماموں محمد صفدر ، نومولود کی  ماں  زہرا صفدر ، باپ ندیم زیدی  ، دادا حیدر رضا زیدی ، دادی شاہدہ زیدی  اور دیگر اہل خانہ کو اللہ کریم کے اس  بہترین تحفے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

محترم المقام  جناب صفدر ہمدانی نے  فون پر جب مجھے بتایا تو ان کی آواز تشکر سے رندھی ہوئی تھی اور وہ بار بار کہہ رہے تھےکہ کہ ‘‘ آج کا دن میرے لئے عید کا دن ہے جو  میرے لئے میری زندگی کی عظیم ترین خوشیاں سمیٹ کر لایا ہے ۔

انہوں مزید کہا پنجتن پاک کے صدقے مجھ  پر  میرے اللہ رب العزت کا خاص کرم  ہے کہ اس نے آج کا دن میرے  نصیب میں لکھا ۔۔ بس اس نے مجھے یہ نعمت اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی کے صدقے میں عطاکی  ہے جس کا نام سب نے مل کر سید عباس رضا زیدی رکھا ہے ۔ بس یوں سمجھئے کہ یہ  میری اکسٹھ سالہ زندگی کی ساری  خوشیوں میں سے ایک عظیم تر خوشی ہے۔

عالمی اخبار کی قلمکار اور قارئین  سب آپ کی خوشی میں شریک ہیں اور آپ سب کے لئے ایسی ہزاروں خوشیوں کے لئے دعا گو ہیں ۔۔ ہم سب کی طرف سے ایک بار پھر آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔ اللہ کریم ننھے شہزادے سید عباس رضا زیدی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔آمین


:دیگر مضامین
(11.07.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔۔۔از۔۔۔۔شمس جیلانی۔گیارہویں قسط
(09.07.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 47ویں قسط
(09.07.2011) فیض احمد فیض کی صد سالہ سالگرہ ۔برلن میں یادگاری تقریب
(29.06.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 46ویں قسط
(28.06.2011) معروف و مقبول سوز خوان،استاد اور محقق سبط جعفر لندن کے دورے پر
(26.06.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔۔۔از۔۔۔۔شمس جیلانی۔دسویں قسط
(26.06.2011) معروف مرثیہ نفیس عابدی دل کی شریانوں کے عارضہ میں متبلا ہو گئے
(22.06.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 45ویں قسط
(19.06.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔۔۔از۔۔۔۔شمس جیلانی۔نویں قسط
(17.06.2011) امریکہ نامہ ۔۔۔۔۔ آخری قسط ۔از؛ ڈاکٹر خواجہ اکرام ۔ نئی دہلی
(17.06.2011) ظہور مولائے کائنات پر عالمی اخبار کے لیئے مظہر شہزاد کے موئے قلم کا منفرد تحفہ
(12.06.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔۔۔از۔۔۔۔شمس جیلانی۔ آٹھویں قسط
(10.06.2011) امریکہ نامہ ۔۔۔۔۔ تیسری قسط ۔از؛ ڈاکٹر خواجہ اکرام ۔ نئی دہلی
(08.06.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 44ویں قسط
(06.06.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔از۔شمس جیلانی۔ ساتویں قسط
(03.06.2011) امریکہ نامہ ۔۔۔۔۔ دوسری قسط ۔از؛ ڈاکٹر خواجہ اکرام ۔ نئی دہلی
(31.05.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 43ویں قسط
(29.05.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔از۔شمس جیلانی۔ چھٹی قسط
(28.05.2011) امریکہ نامہ ۔۔۔۔۔ پہلی قسط ۔از؛ ڈاکٹر خواجہ اکرام ۔ نئی دہلی
(21.05.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔از۔شمس جیلانی۔5ویں قسط



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں