17.10.2026, 10:01pm , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

پیر سید شبیر حسین شاہ بخاری (سجادہ نشین گنگوالہ شریف ) رحمان آباد گوجرخان میں انتقال فرما گئے
30.08.2011, 10:24am , منگل (GMT+1)

پیر عتیق احمد چشتی۔عالمی اخبار۔گوجر خان
گوجرخان(پریس ریلیز)ممتاز عالم دین، شیخ طریقت ،خطیب سادات پیر سید شبیر حسین شاہ بخاری (سجادہ نشین گنگوالہ شریف )رحمان آباد گوجرخان میں انتقال فرما گئے۔وہ کافی عرصہ سے صاحب فراش تھے۔

عقیدت مندوں کے ازدحام کی وجہ سے ان کی نماز جنازہ ایک مرتبہ گوجرخان میں صاحبزادہ سید سلطان علی شاہ ہمدانی آف بھنگالی شریف کی امامت میں ادا کی گئی جس میں علامہ قاری ظہور احمد چشتی،پیر عتیق احمد چشتی،پیر سید رضا حسین شاہ بخاری سجادہ نشین چراہ شریف، پیر سید صدیق حسین شاہ گیلانی،پیرسید حبیب شاہ بخاری سجادہ نشین خانقاہ جلالیہ بھائی خان،پیر سید محمدشاہ گیلانی و پیر سید سعید احمد شاہ گیلانی آستانۂ عالیہ حیدریہ صابریہ ،پیرسید تصدق حسین شاہ بخاری و پیر سید ذوالفقار حسین شاہ بخاری آستانۂ عالیہ کھنیارہ شریف،سابق ضلعی ناظم راجہ جاوید اخلاص،علامہ علی اکبر سجادخطیب برطانیہ،علامہ حافظ محمد اکبر اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

مرحوم کی دوبارہ نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں گنگوالہ شریف نزد چکری انٹر چینج میں31اگست بروز بدھ دن گیارہ بجے ادا کی جائے گی۔

مرحوم کے صاحبزادے پیر سید علی رضا بخاری کی زیر سرپرستی ایصال ثواب کی محافل حسب روایت منعقد ہوں گی جن میں ملک بھر سے عقیدت مند شرکت کریں گے۔

:دیگر مضامین
(30.07.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔۔۔از۔۔۔۔شمس جیلانی۔14ویں قسط
(24.07.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔۔۔از۔۔۔۔شمس جیلانی۔13ویں قسط
(21.07.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔۔۔از۔۔۔۔شمس جیلانی۔بارہویں قسط
(21.07.2011) جرمنی میں پاکستانی ،یورپی اورمقامی میڈیا کے نمائندوں کی تنظیم کا قیام
(13.07.2011)  صفدر ہمدانی اور ان کی اہلیہ محترمہ ماہ پارہ صفدر کو نواسے کی ولادت بہت بہت مبارک ہو
(11.07.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔۔۔از۔۔۔۔شمس جیلانی۔گیارہویں قسط
(09.07.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 47ویں قسط
(09.07.2011) فیض احمد فیض کی صد سالہ سالگرہ ۔برلن میں یادگاری تقریب
(29.06.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 46ویں قسط
(28.06.2011) معروف و مقبول سوز خوان،استاد اور محقق سبط جعفر لندن کے دورے پر
(26.06.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔۔۔از۔۔۔۔شمس جیلانی۔دسویں قسط
(26.06.2011) معروف مرثیہ نفیس عابدی دل کی شریانوں کے عارضہ میں متبلا ہو گئے
(22.06.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 45ویں قسط
(19.06.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔۔۔از۔۔۔۔شمس جیلانی۔نویں قسط
(17.06.2011) امریکہ نامہ ۔۔۔۔۔ آخری قسط ۔از؛ ڈاکٹر خواجہ اکرام ۔ نئی دہلی
(17.06.2011) ظہور مولائے کائنات پر عالمی اخبار کے لیئے مظہر شہزاد کے موئے قلم کا منفرد تحفہ
(12.06.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔۔۔از۔۔۔۔شمس جیلانی۔ آٹھویں قسط
(10.06.2011) امریکہ نامہ ۔۔۔۔۔ تیسری قسط ۔از؛ ڈاکٹر خواجہ اکرام ۔ نئی دہلی
(08.06.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 44ویں قسط
(06.06.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔از۔شمس جیلانی۔ ساتویں قسط



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں