16.10.2026, 08:18pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

جرمنی سے ارشاد ہاشمی کا خط شریف اکیڈمی کے شفیق مرآد کے نام
28.09.2011, 08:50am , بدھ (GMT+1)

طاہر ملک۔عالمی اخبار جرمنی


پچھلے دنوں ڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی  جرمنی کے حوالے سے چند جگہوں پر یہ خبر شائع کروائی گئی کہ فیض کمیٹی کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے جرمنی سے معروف ادبی علمی شخصیت اور فن و ادب ایسوسی ایشن کے صدر جناب ارشاد ہاشمی کو جرمنی سے کمیٹی کاممبر نامزد کیا گیا ۔ ارشاد ہاشمی جرمنی کے ادبی علمی اور سیاسی حلقوں میں اپنی پہچان رکھتے ہیں اور فروغ ادب اور کمیونٹی کی خدمات میں ہمہ تن مصروف رہتے ہیں ۔ دوسری طرف ڈنمارک سے چوہدری امانت علی ، ایڈیٹر وطن نیوز ویب سائٹ اور علمی ادبی ثقافتی جریدہ وطن کے ایڈیٹر کو ڈنمارک سے کمیٹی میں شامل کیا گیا تاکہ جرمنی اور ڈنمارک میں فیض تقریبات کے سلسلے کو عملی جامہ پہنایا جاسکے۔ چوہدری امانت علی بے لوث نڈر اور سچے پاکستانی ہیں ۔

اس عہد میں فیض احمد فیض نے مر کر بھی جس طرح ادب کے بے فیض لوگوں کو فیض پہنچایا ہے یہ خبر اسکی ایک مثال ہے۔ ایسے ایسے لوگ جو شاید فیض کا مصرعہ بھی درست نہیں پڑھ سکتے وہ فیض کے کلام کو عام کریں گے۔ پرانی قبروں پر مجاور بن جانے کا یہ قصہ پرانا ہے اور ادب میں تعلقات اور دوسروں کی بیساکھیوں کے زور پر قد بلند کرنے والوں کی یہ کوئی نئی مثال نہیں ہے۔

ڈنمارک کے چوہدری امانت سے ہم چونکہ واقف نہیں کہ ادب اور صحافت میں انکا کیا مقام ہے لیکن فن و ادب ایسوسی ایشن جرمنی کے صدر جناب ارشاد ہاشمی ایک بااصول شخصیت ہیں اور انہوں نے شریف اکیڈیمی کے اس اعلان پر سخت احتجاج کرتے ہوئے مندجہ ذیل بیان جاری کیا ہے۔



:دیگر مضامین
(25.09.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔از۔شمس جیلانی۔17ویں قسط
(21.09.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 51ویں قسط
(18.09.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔از۔شمس جیلانی۔16ویں قسط
(17.09.2011) بزم اردولندن کے زیر اہتمام ومبیلڈن میں ایک محفلِ مشاعره ہو رہی ہے
(08.09.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔از۔شمس جیلانی۔15ویں قسط
(06.09.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 49ویں قسط
(30.08.2011) پیر سید شبیر حسین شاہ بخاری (سجادہ نشین گنگوالہ شریف ) رحمان آباد گوجرخان میں انتقال فرما گئے
(30.07.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔۔۔از۔۔۔۔شمس جیلانی۔14ویں قسط
(24.07.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔۔۔از۔۔۔۔شمس جیلانی۔13ویں قسط
(21.07.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔۔۔از۔۔۔۔شمس جیلانی۔بارہویں قسط
(21.07.2011) جرمنی میں پاکستانی ،یورپی اورمقامی میڈیا کے نمائندوں کی تنظیم کا قیام
(13.07.2011)  صفدر ہمدانی اور ان کی اہلیہ محترمہ ماہ پارہ صفدر کو نواسے کی ولادت بہت بہت مبارک ہو
(11.07.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔۔۔از۔۔۔۔شمس جیلانی۔گیارہویں قسط
(09.07.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 47ویں قسط
(09.07.2011) فیض احمد فیض کی صد سالہ سالگرہ ۔برلن میں یادگاری تقریب
(29.06.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 46ویں قسط
(28.06.2011) معروف و مقبول سوز خوان،استاد اور محقق سبط جعفر لندن کے دورے پر
(26.06.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔۔۔از۔۔۔۔شمس جیلانی۔دسویں قسط
(26.06.2011) معروف مرثیہ نفیس عابدی دل کی شریانوں کے عارضہ میں متبلا ہو گئے
(22.06.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 45ویں قسط



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں