16.10.2026, 06:15pm , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

ناروے کے معروف مرثیہ خوان سماجی کارکن سید نسیم حیدر زیدی کا انتقال
15.11.2011, 09:40am , منگل (GMT+1)

سید اکمل حسین۔عالمی اخبار لندن
انااللہ وانا الیہ راجعون۔

جو زندہ ہے وہ موت کی تکلیف سہے گا 
جب احمد مرسل نہ رہے کون رہے گا

آہ سید نسیم حیدر زیدی

جہاں تمام عالم اسلام آج عید غدیر خم کی خوشیوں میں ایک دوسرے کو مبارک باد دے رہا ہے اس میں ایک خبر غم یہ بھی ہے کہ ناروے کے مشہور معروف مرثیہ خوان سماجی کارکن سید نسیم حیدر زیدی  جو کہ ایک عرصے سے ناورے میں آباد تھے کل رات گیارہ بجے حرکت قلب بند ہونے سے اس دار فانی سے کوچ کر گئے
 
مرحوم سید اکمل حسین کے پھوپھی زاد تھے اور مرثیہ پڑھنے والوں میں یورپ میں ان کا جانا پہچانا نام تھا اور انیس اور دبیر کو خوب اور ازبر کیا ہوا تھا۔ ابھی چند ماہ قبل اپنے پیٹے کی شادی پر پاکستان گئے ہوئے تھے
 
مرحوم گزشتہ چند دنوں سے علیل تھے کل اچانک ان کی طبیت خراب ہوئی ان کو ہسپتال لے جایا گیا مگر وہاں پر جانبر نہ ہو سکے اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے یاد رہے کہ مرحوم کی نماز جنازہ آج تین بجے دوپہر ناروے کی امام بارگاہ میں مولانا شمشاد حسین رضوی کی اقتاد میں ادا کی جائے گی موحوم نے بیوہ کے علاوہ دو دختران اور دوپسران کو سوگوار چھوڑا ہے
  
عالمی اخبار کی انتظامیہ موحوم کے پسندماندگان کے اس جانی نقصان پر ان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے اور مغفرت کی دعا بھی کرتی ہے

:دیگر مضامین
(07.11.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 56ویں قسط
(03.11.2011) عالمی اخبار کی تیسری سالگرہ پر پیغامات تہنیت ۔حصہ دوئم ۔ .از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی
(02.11.2011) عالمی اخبار کی تیسری سالگرہ پر پیغامات تہنیت ۔حصہ اول۔ .از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی
(30.10.2011) کراچی سے محمد احمد ترازی کو عالمی اخبار کی طرف سے دوسرا ” مصطفی علی ہمدانی ایوارڈ ” ۔
(30.10.2011) عالمی اخبار کی تیسری سالگرہ کے موقع پر عادل عزیز خانزادہ ملٹی میڈیا کے انچارج متعین
(30.10.2011) عالمی اخبار کی تیسری سالگرہ کے موقع پر سید اکمل حسین کی ادارتی بورڈ میں شمولیت
(29.10.2011) انجمن ادب اردو واشنگٹن ''سول'' کا ماہانہ اجلاس 30 اکتوبر اتوار کے روز منعقد ہو گا
(22.10.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 55ویں قسط
(18.10.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔از۔شمس جیلانی۔20ویں قسط
(18.10.2011) حسینی اسلامک مشن آئزل ورتھ لندن کے سابق صدر سید مسعود رضوی کی تدفین
(17.10.2011) عروف ترقی پسند مصنف، صحافی، فلمساز ، شاعر اور کالم نگار حمید اختر کا انتقال
(17.10.2011) ممتاز ادیب اور نقاد منشا یادکو اسلام آباد کے ایچ ایٹ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے
(15.10.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 54ویں قسط
(15.10.2011) ومبلڈن کمیونیٹی سنٹرمیں بزمِ اُردو لندن کی جانب سے ایک محفلِ شعرو سخن
(09.10.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔از۔شمس جیلانی۔19ویں قسط
(06.10.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 53ویں قسط
(02.10.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔از۔شمس جیلانی۔18ویں قسط
(28.09.2011) جرمنی سے ارشاد ہاشمی کا خط شریف اکیڈمی کے شفیق مرآد کے نام
(25.09.2011) وینکور سے وینکور تک۔سفر نامہ۔از۔شمس جیلانی۔17ویں قسط
(21.09.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 51ویں قسط



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں