آپ قارئین بھی اپنے اپنے شہر اور ممالک کی مجالس عزا کے اعلانات ارسال کر سکتے ہیں
مجالس عزا محرم 1433ھ راولپنڈی، اسلام آباد
یکم تا 9 محرم الحرام
مرکزی امام بارگاہ جی سکس ٹو ۔ 9 بجے شب - خطیب ناصر عباس
مرکزی امام بارگاہ جی سکس ٹو - 3 بجے سہ پہر - خانم طیبہ بخاری
امام بارگاہ امام الصادق جی نائن ٹو - 8 بجے شب ۔ مولانا سخاوت علی قمی
امام بارگاہ امام الصادق جی نائن ٹو - 2 بجے سہ پہے - خانم طاہرہ فاضلی
(امام باارگاہ امام الصادق جی نائن ٹو - 6 بجے شام - مولانا سبطین حسینی (پشتو
مسجد امام حسن جی ٹین ۔ 7 بجے صبح ۔ مولانا سید علی حسین مدنی
مسجد امام حسن جی ٹین - 8 بجے شب - مولانا کمیل کاظم
(مسجد باب الحوائج جی سکس فور - 3 بجے سہ پہر - مولانا سید یاسر نقوی (پشتو
امام بارگاہ باب العلم - بھارہ کہو - 8 بجے شب - مولانا ہلال حسین
امام بارگاہ جھنگی سیداں - 8 بجے شب - مولانا سبطین حسینی
حیدری چوک راولپنڈی۔ 3 بجے سہ پہر ۔ مولانا سخاوت علی قمی
محمدی مسجد نیو کٹاریاں راولپنڈی - 8 بجے شب ۔ مولانا ریاض حسین صفوی