
عالمی اخبار کی طرف سے ''پیغام'' کے اس شعبے کے لیئے آپ بھی اپنا پیغام چاہیں تو تصویر سمیت بھیج سکتے ہیں۔ یہ پیغامات بچوں کی سالگرہ۔ آپکی یا کسی دوست کی سالگرہ،شادی کی سالگرہ،کسی بھولئے ہوئے دوست کو کوئی یاد دہانی، دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی دوست کی تلاش یا پھر کسی کی تعزیت کا پیغام بھی ہو سکتا ہے۔
آپ اپنا پیغام ''' نسخ ''یونی کوڈ '' میں ٹائپ کر کے تصویر یا بغیر تصویر کے اس ای میل پر ارسال کر سکتے ہیں۔
deputychiefeditor@aalmiakhbar.com