17.10.2026, 06:57pm , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

ریڈیو اور ٹی وی کی براڈکاسٹر ماہ پارہ صفدر کے ساتھ اسلام آباد میں شام منائی گئی
30.12.2011, 12:06am , جمہ (GMT+1)

مظہر شہزاد خان۔عالمی اخبار


پاکستان ٹیلی ویژن،ریڈیو پاکستان اور بی بی سی اردو سروس لندن میں طویل عرصے تک نشریاتی اور صحافتی میدان کے ساتھ ساتھ ادبی میدان میں بھی خدمات سرانجام دینے والی معروف نیوز ریڈر اور براڈکاسٹر ماہ پارہ صفدر کے ساتھ 27 دسمبر منگل کی شام چار بجے نیشنل لینگویج اتھارٹی اسلام آباد میں ایک شام کا اہتمام کیا گیا

اس تقریب کا اہتمام  کارٹونسٹ،مصور اور شاعر  مظہر شہزاد نے کیا تھا اور صدارت کے فرائض ملک  فدا الرحمٰن نے ادا کیئے

ماہ پارہ صفدر کی شخصیت کے علاوہ فنی اور ادبی زندگی پر گفتگو کرنے والوں میں معروف شاعرہ نورین طلعت عروبہ، افسانہ نگار قیصر حمید، ماہر تعلیم فرزانہ گوندل ، صحافی اختر تزئین، مظہر شہزاد اور ملک فدا الرحمٰن شامل تھے

اس موقع پر ازاں اوپل سٹوڈیو کےذکا الحق نے ماہ پارہ صفدر کی نشریاتی اور صحافتی خدمات پر یادگاری شیلڈ پیش کی اور صدر محفل ملک فدا الرحمٰن نے کلام پاک کا نسخہ پیش کیا

ماہ پارہ صفدر نے اپنے خطاب میں تقریب کے منتظمین،مقررین اور شرکا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس امر پر مسرت کا اظہار کیا کہ عوام کی سطح پر ایک طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود بھی احباب نے انہیں فراموش نہیں کیا اور وہ انکی یادوں میں ہیں۔
 
 یاد رہے کہ ماہ پارہ صفدر ان دنوں اپنی یاداشتوں پر منبی کتاب کی تیاری کے سلسلے میں نجی دورے پر پاکستان میں ہیں

 

:دیگر مضامین
(26.12.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 61ویں قسط
(26.12.2011) معروف براڈکاسٹر اور نیوز ریڈر ماہ پارہ صفدر کے ساتھ اسلام آباد میں ایک شام
(23.12.2011) معجزہ ہے انکے در کی حاضری۔ چھٹی قسط۔از۔محمد رضا کراچی
(21.12.2011) معجزہ ہے انکے در کی حاضری۔ 5ویں قسط۔از۔محمد رضا کراچی
(20.12.2011) ریڈیو پاکستان کے سابق کنٹرولر اور ادیب و مترجم جمیل زبیری کی تدفین
(18.12.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 60ویں قسط
(17.12.2011) معجزہ ہے انکے در کی حاضری۔ چوتھی قسط۔از۔محمد رضا کراچی
(15.12.2011) معجزہ ہے انکے در کی حاضری۔ تیسری قسط۔از۔محمد رضا کراچی
(14.12.2011) معجزہ ہے انکے در کی حاضری۔ دوسری قسط۔از۔محمد رضا کراچی
(12.12.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 59ویں قسط
(11.12.2011) معجزہ ہے انکے در کی حاضری۔ پہلی قسط۔از۔محمد رضا کراچی
(10.12.2011) پیغام شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ ۔از؛ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
(01.12.2011) پورٹا نووا اٹلی میں چار دسمبر دوہزار گیارہ کو کربلا والوں کی یاد میں جلوس نکالا جائے گا
(26.11.2011) مجالس عزا عاشورہ محرم 1433ھ برطانیہ بھر کے عزا خانوں میں
(26.11.2011) مجالس عزا محرم 1433ھ راولپنڈی، اسلام آباد یکم تا 9 محرم الحرام
(24.11.2011) جامعہ الکوثر اسلام آباد پاکستان میں عشرہ محرم الحرام کی مجالس
(23.11.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 58ویں قسط
(23.11.2011) محبان اہلبیت شٹٹ گارٹ کا آمدہ محرم الحرام کی مجالس عزا کا پروگرام شائع کر دیا گیا ہے
(18.11.2011) سفر,حیرت و عشق۔از۔قمر رضوی۔ سفر نامہ۔ 57ویں قسط
(18.11.2011) عالمی اخبار کی ساتھی زرقا مفتی کے دیور کو ڈاکوؤں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں