16.10.2026, 04:03am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

بے نظیر بھٹو کی زندگی کا مختصر جائزہ۔35سال کی عمر میں پہلی کم عمر خاتون وزیر اعظم
28.12.2014, 10:05am , اتوار (GMT+1)

عالمی اخبار ریسرچ یونٹ
اکیس جون، 1953 کراچی میں پیدائش۔۔1969-73ء کیمبرج میں ریڈمکف کالج، میسا چوسٹس سے بی اے کی ڈگری لی۔۔1973-77ء آکسفورڈ یونیورسٹی میں زیر تعلیم رہیں۔۔۔1971-77ئبے نظیر بھٹو کے والد ذوالفقار علی بھٹو وزیر اعظم رہے۔۔۔1977ء جنرل ضیاء الحق نے ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت برطرف کردی۔۔۔1979ء ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دے دی گئی۔۔۔1984ء بے نظیر کو ملک سے باہر جانے کی اجازت ملی اور وہ برطانیہ چلی گئیں اور اپنے والد کی پیپلز پارٹی جانشین رہنما بن گئیں لیکن پاکستان میں جنرل ضیاء الحق کی وفات کے بعد ہی وہ موثر ہوسکیں۔

اٹھارہ جولائی کو شاہنواز بھٹو کی پراسرار موت کی خبر آئی، مرتضیٰ بھٹو نے کہا کہ ان بازو کٹ گیا۔۔۔1987ء18 دسمبر بے نظیر بھٹو کی آصف علی زرداری سے شادی ہوئی۔۔1988ء اگست پیپلز پارٹی نے عام انتخابات میں اکثریت حاصل کرلی۔۔۔1988ء 2 دسمبر محترمہ بے نظیر بھٹو نے تاریخ کی سب سے کم عمر اور عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔۔۔1990 ء 6 اگست صدر غلام اسحق خان نے بے نظیر بھٹو کی منتخب حکومت کو برطرف کردیا۔۔۔1990ء 10 اکتوبر آصف علی زرداری کو گرفتار کرلیا گیا۔۔۔

انیس سو ترانوے اکتوبر میں پیپلز پارٹی دوبارہ انتخابات میں کامیاب ہوئی، بے نظیر بھٹو 1996 تک وزارت عظمیٰ کے عہدے پر قائم رہیں۔۔۔شام سے بے نظیر کے جلاوطن بھائی میر مرتضیٰ بھٹو کے واپس آنے سے انہیں مشکلات کا سامنا ہوا کیوں کہ ان کی والدہ نصرت بھٹو بیٹے کی طرف داری کرتی تھیں میر مرتضیٰ بھٹو کو آتے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا مرتضیٰ پر پی آئی اے کے طیارے کے اغوا کا الزام بھی تھا جب انتخابات میں میر مرتضیٰ نے نشست حاصل کرلی تو انہیں رہا کردیا گیا۔۔۔1996ء کرپشن کے الزامات پر بے نظیر بھٹو کی حکومت برطرف کردی گئی، سوئس بنکوں کے ذریعے سرکاری رقم خوردبرد کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا، ان کے شوہر 8 سال تک کرپشن کے الزام میں جیل میں رہے۔۔۔۔ انیس ستمبر 1996 کو میر مرتضیٰ کو قتل کردیا گیا۔۔۔

 سن دو ہزار دو میں انتخابات میں بے نظیر بھٹو کی پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے،مگر وہ حکومت نہیں بناسکیں سندھ میں بھی زیادہ تر نشستیں حاصل کرنے کے باوجود حکومت نہیں بناسکیں۔۔۔2004ء کوآصف علی زرداری کو جیل سے رہا کردیا گیا۔۔۔2004ء دسمبر میں آصف زرداری کے آنے سے پانچ سال کے بعد یہ خاندان بے نظیر تینوں بچے اور شوہر یک جا ہوئے۔۔۔2007ء بے نظیر نے عہد کیا ہے کہ وہ پاکستان واپس آئیں گی اور آنے والے انتخابات میں حصہ لے کر وزیر اعظم بنیں گی۔۔۔ 2007ء 27 جنوری کو انہیں امریکا نے دعوت دی کہ وہ وہائٹ ہاؤس آکر صدر بش ڈیمو کریٹس اور ری پبلکن ہنماؤں سے ملاقات کریں۔۔۔

:دیگر مضامین
(27.12.2014)  منیر نیازی 26 دسمبر 2006 کو لاہورمیں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر اناسی برس تھی۔
(26.12.2014) کرسمس سے مراد حضرت عیسیٰ مسیح علیہ السلام کا یوم ولادت منانا ہے۔
(24.12.2014) سرزمینِ ہند کے نیّرِ تاباں حضرت خواجہ معین الدّین حسن چشتی۔از: سیدہ زائرہ عابدی
(23.12.2014) ایبولا، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 7373 ہوگئی: عالمی ادارہ
(22.12.2014) پشاور واقعے نے جو زخم دیا وہ بیان سے باہر ہے ، دلیپ کمار
(21.12.2014) عوام کے محافظ ہی عوام کے قاتل ہو گئے ۔از؛ کارٹونسٹ مظہر شہزاد
(20.12.2014) کوثرثمرین کی ریڈیوپاکستان سکردو میں بطور اسٹیشن ڈائریکٹر تعیناتی مستحسن اقدام
(19.12.2014) ریڈیو پاکستان سکردو نے شہدائے پشاور کی یاد میں دعا کا اہتمام کیا
(18.12.2014) بھارتی اداکار انوپم کھیر کا سانحہ پشاور کے بعد دہشت گردوں کے نام کھلا خط 
(18.12.2014) کراچی میں 10 ویں عالمی کتب میلے کا آغاز 18 دسمبر سے ہورہا ہے
(18.12.2014) پشاور میں انسان دشمن اور تعلیم دشمنوں کا بے گناہ بچوں کا قتل عام
(17.12.2014) راجن پور جیسے دورافتادہ مقام پر انسانیت کی خدمت کی شمع روشن ہے
(15.12.2014) پھلوں کے جوس سے شوگر میں اضافے کا امکان۔ شوگر کے مریض خبردار
(14.12.2014) چہلم امام حسین علیہ السلام کا جلوس اتوار کو ماربل آرچ لندن میں برآمد ہوا
(11.12.2014) کربلا اسلام کی پائیندگی کا نام ہے ۔از؛ نگہت نسیم
(10.12.2014) معروف شاعر اور ادیب جناب اطہر رضوی کینڈا میں انتقال کر گئے
(08.12.2014)  ہونی کو انہونی میں بدلنے والے کردار جمیز بانڈ کی نئی فلم کا اعلان
(07.12.2014) "تین کام جو آپ کو دولت،عزت اور شہرت دلا سکتے ہیں"
(04.12.2014) کائنات کی تخلیق کا تجربہ،سائنس دانوں نےنیا مادہ دریافت کرلیا
(03.12.2014) عالمی اخبار کی نائب مدیر ڈاکٹر نگہت نسیم کی والدہ کو لندن میں سپرد خاک کردیا گیا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں