سید علی تقی ترمذی کے جد (نانا) سید سرتاج حیدر عابدی بن سید علی حسین عابدی اتورار کو طویل علالت کے بعد داعی اجل کو لبیک کہہ گئے مرحوم کی نماز جنازہ بروز منگل ادارہ جعفریہ میں ان کے بیٹے سید علی حیدر عابدی نواسوں بیٹیوں اور دیگر اعزا کے موجودگی میں ادا کی گئی
مرحوم گزشتہ کئی سال سے لندن میں آباد تھے سید سرتاج حیدر عابدی کی عمر 85سال کے لگ بھگ تھی اور مرحوم کا محمد و آل محد کے محباں میں ہوتا تھا مگر پاکستان کے خراب حالات کی بنا پر جب کہ جوان سال فرزند سید شباب رضا 2009 اور ان کے جوان سال پوتے سید کاشان رضا کے قتل کے بعد کراچی کو خیر باد کہنا پڑا اور اپے پیٹے اور پیٹوں کے پاس لندن میں قیام پزیر ہوئے اور بیٹے کا دکھ ہی ان کو کیسنر جیسے مرض میں متبلا کرنے کا موجب بنا
مرحوم گزشتہ ٣ برس سے اس مرض میں متبلا تھے اور پیٹے اور پوتے کے دکھ کے باوجود اس مہلک مرض کا مقابلہ کر رہے تھے مگر کہاں تک۔ موت کا بہانہ یہی مہلک مرض بنا اور ان کو مرقد کی دیواروں تک لے گیا
مرحوم کی زوجہ کا انقال پہلے ہی ١٩٩٣ میں ہو چکا ہے ۔مرحوم نے اپنے ناطے نواسی کے علاوہ دخترن اور پسران کو سوگوار چھوڑا ہے
مرحوم کی رسم قل جمعرات شام کو سات بجے ادارہ جعفریہ لندن میں ادا کی جائے گی
مرحوم کا تمام خاندان کراچی میں آباد ہے مرحوم کو لندن کے علاقہ ہنسلو کے قریب قبرستان میں دفن کیا گیا ہے۔ سید شباب رضا کی زوجہ بھی نے بھی مرحوم کی آخری رسومات میں شرکت کی وہ بھی آج کل لندن میں موجود ہیں