16.10.2026, 09:59am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

ہفت روزہ پاکیزہ کے پبلشر اور ایڈیٹر صبیح الدین منصور انتقال کر گئے
17.03.2012, 04:03am , ہفتہ (GMT+1)

عالمی اخبار مرکزی بیورو
وینکور سے عالمی اخبار کےمعاون مدیر اعلیٰ جناب شمس جیلانی کی اطلاع کے مطابق ہفت روزہ پاکیزہ کے پبلشر اور ایڈیٹر صبیح الدین منصور طویل علیل کے بعد انتقال کرگئے انا اللہ وانا الیہ راجعون

عالمی اخبار کے ادارتی عملے نے انکی رحلت پر د کھ کا اظہار اورمغفرت کی دعا کی ہے

مرحوم  صبیح منصور کچھ عرصہ سےعلیل تھے اور بیماری کی شدت کی وجہ سے بے ہوش رہنے کے بعد کومے میں چلے گئے تھے اور اسی حالت میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

 جناب صبیح الدین منصور کی وفات  پر ادبی برادری نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے پروردگار مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اپنی جوار رحمت میں جگہ دے۔

:دیگر مضامین
(16.03.2012) بھارت میں کینسر کی سستی دوا کی تیاری۔۔غیرملکی کمپنیاں پریشان ہو گئی ہیں
(14.03.2012) سید سرتاج حیدر عابدی لندن میں طویل علالت کے بعد اتوار کو انتقال کر گئے
(14.03.2012) معروف اديب اور شاعر ضياء جالندھري اسلام آباد ميں سپرد خاک کر دیئے گئے
(12.03.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم' کے قیام پر دنیا بھر سے مختلف حلقوں کے پیغامات کا سلسلہ برابر جاری ہے
(10.03.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔11ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(10.03.2012) یورپ اور برطانیہ کے مقبول مداح اہلبیت صفدر رترمذی کا چہلم دس مارچ ہفتے کو
(05.03.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم' کے قیام پر دنیا بھر سے مختلف حلقوں کے پیغامات کا سلسلہ جاری
(04.03.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔10ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(03.03.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم' کے قیام پر ادبی،صحافتی ،دینی اور سماجی تنظیموں کے پیغامات
(01.03.2012) فرینکفرٹ میں عظیم الشان جلسہ بسلسلہ عید میلادُالنبی کی رپورٹ
(01.03.2012) فرینکفرٹ جرمنی میں انجمن غلامان مصطفیٰ کے زیر اہتمام جلسہ عید میلاد نبی
(29.02.2012) ڈرامہ نگار دلشاد نسیم کے شوہر اور ڈاکٹر نگہت نسیم کے بہنوئی کے قُل ادا کر دیئے گئے
(25.02.2012) یورپ کی سطح پر پاکستانی صحافیوں کی تنظیم''پاک یور جرنلسٹس فورم'' کا قیام عمل میں آیا ہے
(25.02.2012) انجمن غلامان مصطفیٰ جرمنی فرینکفرٹ کے زیر اہتمام جلسہ عید میلاد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
(24.02.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔9 ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(22.02.2012) معروف شاعرہ ارشاد عرشی ملک کے شوہر راحت نسیم ملک کا انتقال
(20.02.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔8 ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(15.02.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔7 ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(14.02.2012) معروف شاعر ،ادیب اور ادبی جریدے ..تخلیق.. کے مدیر اظہر جاوید لاہور میں انتقال کر گئے
(13.02.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔چھٹی قسط ۔ سید اکمل حسین



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں