16.10.2026, 09:11am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

بزرگ نعت گو شاعر شفیق احمدشفیق بریلوی انتقال کرگئے سوئم اتوار کو ہوگا
06.04.2012, 04:47pm , جمہ (GMT+1)

محمد سمعید اعظم
بزم شفیقِ ادب کراچی کے روح رواں بزرگ نعت گو شاعر مولاناشفیق احمدشفیق بریلوی طویل علالت کے باعث سو سال کی عمر میں گزشتہ دنوں کراچی میں انتقال کرگئے

اِن کی تصانیف میں ” بہارِ گنبدِ خضرا اور مدحتِ بابِ فخرِ اُمم شامل ہیں اِن کے سیکڑوں شاگرد آج اردو ادب میں قدآور شخصیت کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں اِن کی نمازِ جنازہ جامع مسجد بلال لانڈھی ساڑھے تین میں بعد نماز جمعہ اداکی گئی اِس موقع پر اردوادب اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد جن میں ڈاکٹر نثار احمددہلوی، رشیدخان رشید، محمد علی گوہر، رشیداحمدشمع انصاری، امین الدین امین بنارسی، نثار احمدنثاربریلوی، رئیس احمدرئیس بریلوی،محمداعظم عظیم اعظم، میاں قیصر، صلاح الدین قاسمی نوری، مجیب احمد مجیب، عبدالوحید، ظہوراحمد ظہور، یوسف شکوہ آبادی،سراج احمد ایڈوکیٹ، رئیس احمد ایڈوکیٹ، علی اکبر، سیدشاہدعلی، باباصلاح الدین، نسیم انصاری، نسیم احمدخان، وجیہ اللہ، عمران خان ، اکبراشرفی شامل تھے

اِن کے علاوہ دیگر عزیز واقارب کی بڑی تعداد بھی نمازِ جنازہ میں شریک تھی محروم کی تدفین لانڈھی نمبر 2 اسماعیل گوٹھ کے قبرستان میں عمل میں لائی گئی

ان کے بھائی رئیس احمد صدیقی کے مطابق مرحوم کا سوئم 8اپریل بروز اتوار بعدنماز ظہر تا عصر جامع مسجد بلال لانڈھی نمبر ساڑھے تین میں اور خواتین کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام اِن کی رہائش گاہ مکان نمبر 27گلی نمبر36ایریا 37-Aلانڈھی میں کیاجائے گا۔

:دیگر مضامین
(05.04.2012) مغربی بنگال میں لوگوں نے کھانہ کھانے کیلئے اپنے گردے بیچنے شروع کردئیے ہیں
(04.04.2012) جرمنی میں عالمی اخبار کے بیورو چیف طاہر ملک کے بہنوئی انتقال کر گئے ہیں
(01.04.2012) اسرائیلی انتہا پسند حکومت کی جانب سے اوسلو معاہدے کی حالیہ خلاف ورزی
(30.03.2012) ملتان میں صوفی بزرگ حضرت شاہ رکن عالم رحمت اللہ علیہ کے عرس کی تین روزہ تقریبات
(28.03.2012) کیسے کیسے لوگ ہمارے جی کو جلانے آ جاتے ہیں۔بے عملی کا فروغ
(26.03.2012) شاعر اور صحافی سید اطہر رضا ناسک سرطان سے لڑ رہے ہیں۔آپ بھی اس جنگ میں شامل ہوں
(25.03.2012) حضرت سلطان باہو کا کلام گانے والے اقبال باہو لاہور ميںسپرد خاک
(23.03.2012) جرمنی میں جماعت احمدیہ کا ،انسانی سمگلروں کا گروپ صدر سمیت گرفتار
(18.03.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔12ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(17.03.2012) ہفت روزہ پاکیزہ کے پبلشر اور ایڈیٹر صبیح الدین منصور انتقال کر گئے
(16.03.2012) بھارت میں کینسر کی سستی دوا کی تیاری۔۔غیرملکی کمپنیاں پریشان ہو گئی ہیں
(14.03.2012) سید سرتاج حیدر عابدی لندن میں طویل علالت کے بعد اتوار کو انتقال کر گئے
(14.03.2012) معروف اديب اور شاعر ضياء جالندھري اسلام آباد ميں سپرد خاک کر دیئے گئے
(12.03.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم' کے قیام پر دنیا بھر سے مختلف حلقوں کے پیغامات کا سلسلہ برابر جاری ہے
(10.03.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔11ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(10.03.2012) یورپ اور برطانیہ کے مقبول مداح اہلبیت صفدر رترمذی کا چہلم دس مارچ ہفتے کو
(05.03.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم' کے قیام پر دنیا بھر سے مختلف حلقوں کے پیغامات کا سلسلہ جاری
(04.03.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔10ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(03.03.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم' کے قیام پر ادبی،صحافتی ،دینی اور سماجی تنظیموں کے پیغامات
(01.03.2012) فرینکفرٹ میں عظیم الشان جلسہ بسلسلہ عید میلادُالنبی کی رپورٹ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں