16.10.2026, 08:17am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

پاک یورو جرنلسٹس فورم نے سید اکمل کے حسین کے بھانجے کے انتقال پر تعزیت کی ہے
19.05.2012, 04:11am , ہفتہ (GMT+1)

عالمی اخبار لندن بیورو
‎فرینکفرٹ سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق عالمی اخبار کے بیورو چیف برائے برطانیہ  سید اکمل حسین کے بھانجے کی وفات پر جرمنی میں پاک یورو جرنلسٹس فورم کے سعید خان ، طاہر ملک ، عبدالقدوس ، زاہد افضل ، محمود اور دانیال رضا نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سید اکمل کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور مرحوم کے اہل خانے سے تعزیت کے ساتھ ساتھ ان کے لیئے صبرجمیل کی دعا ہیں

عالمی اخبار کا ادارتی بورڈ اور قلم کار و قارئین کی اکمل سید اور انکے خانوادے سے تعزیت کی ہے

تعزیتی پیغامات ہائیڈل برگ کے سید جمال الدین، کولون کے باقر زیدی، فرانس سے میاں امجد،یونان کے سکندر چوہان،لاہور کے احتشام جمیل شامی،سڈنی کی ڈاکٹر نگہت نسیم،جرمنی کے ارشاد ہاشمی اور برمنگھم کی ڈاکٹر شبانہ کاظمی نے بھی ارسال کیئے ہیں

یاد رہے کہ سید اقرار حسین ترمذی بن حکیم سید اقتدار حسین ترمذی  مورخہ ١٦ مئی ٢٠١٢ کو شاہ جیونہ ضلع جھنگ میں انتقال کر گئے مرحوم کو آج سترہ مئی کی صبح نو بجے شاہ جیونہ کہ قبرستان میں اپنی والدہ کے پہلو میں سوگواروں کے جم غفیر میں  سپرد لحد کیا گیا

 مرحوم کی عمر 59 سال تھی اور گزشتہ چند روز سے صاحب فراش تھے مرحوم ایک فقیرانہ زندگی گزارتے رہے تھے

مرحوم کی رسم قل  مورخہ ١٨ مئی ٢٠١٢ کو ادا کی جائے گی۔

  مرحوم کی والدہ خورشید فاطمہ عالمی اخبار کے بیورو چیف برائے لندن اور تحت اللفظ مرثیہ خوان  اکمل سید کی  ہمشیرہ تھیں  اور مرحوم اکمل سید کے بھانجے تھے۔ جو ١٩٧٣ میں انتقال کر چکی ہیں

مرحوم نے اپنے سوگواران میں دو بھائی سید بدر الحسن اور سید نعیم الحسن اور ایک ہمشیرہ سیدہ فاخرہ بانو کو چھوڑا ہے۔ برادران کراچی اور ہمشیرہ لاہور میں آباد ہیں۔
 
‎اکمل سید ان تمام افراد کے شکرگزار ہیں جنہوں نے  بذریعہ فون یا ای میل افسوس اور تعزیت کے پیغامات روانہ کئے اور مرحوم نے تمام احباب سے گزراش کی ہے کہ مرحوم کے لئے نماز وحشت ادا کریں اور مغفرت کی دعا بھی کریں

:دیگر مضامین
(17.05.2012) کوپن ہیگن کے الحاج مقبول حسین بھٹی قضائے آلٰہی سے وفات پا گئے ہیں
(15.05.2012) عالمی اخبار کے بیورو چیف برائے جرمنی طاہر ملک کے بیٹے کے لیئے دعائے صحت کی اپیل
(11.05.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔15ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(10.05.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم' کا قیام اور کامیاب افتتاحی تقریب پر پیغامات ۔5ویں قسط
(09.05.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم' کی کامیاب افتتاحی تقریب پر پیغامات کا سلسلہ۔چوتھی قسط
(08.05.2012) جرمنی کے صحافی واصف بخاری پاک جرمن پریس کلب کی بدعنوانیوں کے خلاف مستعفی
(07.05.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم' کی کامیاب افتتاحی تقریب پر پیغامات کا سلسلہ۔تیسری قسط
(03.05.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم' کی کامیاب افتتاحی تقریب پر پیغامات کا سلسلہ۔دوسری قسط
(30.04.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔14ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(28.04.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم' کی کامیاب افتتاحی تقریب پر پیغامات کا سلسلہ۔پہلی قسط.
(27.04.2012) یکم مئی کے جلوس میں چنگاری فورم جرمنی ، پاک یورو جرنلسٹس فورم کی بھر پور شرکت
(24.04.2012) پاکستان کو اب عوام ہی بچا سکتے ہیں ۔ پی یو جے ایف کی فراینکفرٹ میں افتتاحی تقریب
(23.04.2012) پاک یورو جرنلسٍٹس فورم کی مرکزی قیادت کا اجلاس فرینکفرٹ کے ہوٹل(ہیسلیشر ہوف ) میں ہوا
(18.04.2012) دنیا نیوز ٹی وی کے قاضی سعید کی پاک یورو جرنلسٹس فورم کو مبارک باد
(16.04.2012) ‎ مالیگاؤں کے بزرگ شاعر وادیب حضرت عتیق احمد عتیق رِحلت کر گئے
(15.04.2012) صدائے وطن کی ساتویں سالگرہ .عالمی اخبار کے ادارتی بورڈ،قلم کاروں اور قارئین کی مبارک
(13.04.2012) سٹی پریس کلب اوکاڑا سےلاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری نے حلف لیا
(12.04.2012) پاک یورو فورم کے فعال رکن سید جمال الدین کے خلاف شرپسند عناصر کے اوچھے ہتھکنڈے
(11.04.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔13ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(06.04.2012) بزرگ نعت گو شاعر شفیق احمدشفیق بریلوی انتقال کرگئے سوئم اتوار کو ہوگا



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں