16.10.2026, 07:16am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

پاکستانی صحافت بھی پاکستانی سیاست کی طرح بدعنوان ہو چکی ہے۔سب بکاؤ مال
15.06.2012, 07:15am , جمہ (GMT+1)

صفدر ھمدانی۔عالمی اخبار لندن


پاکستان کے نجی ٹی وی دنیا ٹی وی کا بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کے پلانٹڈ انٹرویو کے حوالے سے سامنے آنے والا سیکنڈل اس امر کا غماز ہے کہ پاکستانی صحافت بھی پاکستانی سیاست کی طرح بدعنوان ہو چکی ہے۔ یہ مسلہ مہر بخاری اور لقمان مبشر کا ہی نہیں ایسے درجنوں صحافی ہیں جن کے منہہ کو خون لگا ہوا ہے اور جن کا کاروبار بلیک میلنگ پر چلتا ہے۔ ایسے صحافیوں اور ٹی وی چینلوں کے مالکان پر مقدمے چلنے چاہئیں۔

ایسے ہی صحافیوں کی نسلیں یہاں یورپی ممالک میں بھی آباد ہیں جنہوں نے صحافت کی الف ب نہیں پڑھی اور سفارتخانوں کے ایجنٹوں کے طور پر کام کرتے ہیں باقاعدہ سفارتخانوں سے پیسے لیتے ہیں اور ایمبیسی کا کھانا کھا کر خوش ہوتے ہیں۔ ایسے نام نہاد صحافیوں کو بھی عالمی صحافتی فورم پر ننگا کرنے کی ضرورت ہے

دنیا ٹی وی کا یہ شاخسانہ پاکستانی صحافت کے لیئے سیاہ دن ہے اور بیرونی ممالک میں میقم حقیقی صحافیوں کے لیئے ایک اور شرمندگی کا باعث۔ پاکستان میں اداروں کی تباہی کا یہ نیا باب ہے۔ دیکھتے ہیں خود پاکستان کی صحافتی تنظیمیں اس کا کیا نوٹس لیتی ہیں

:دیگر مضامین
(13.06.2012) پیپلز پارٹی جرمنی فراینکفرٹ. 23 جون کو بے نظیر بھٹو کی سالگرہ پر گریل پارٹی
(12.06.2012) جرمنی ویزبادن میں پروگرام ۔ شاویز کے خلاف ریاستی بغاوت اور عوامی انقلاب کے دس سال
(09.06.2012) برطانیہ کے شہر بولٹن میں امیر المومنین علی علیہ السلام کے یوم ولادت پر محفل میلاد
(07.06.2012) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کا پاک یورو جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں استقبالیہ
(06.06.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔17ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(04.06.2012) شاعر،ادیب اور محقق سید عاشور کاظی کی دوسری برسی برمنگھم میں منائی گئی
(01.06.2012) شاعر،ادیب اور محقق سید عاشور کاظی کی دوسری برسی تین جون کو برمنگھم میں ہو گی
(30.05.2012) تین جون کو پیپلز پارٹی جرمنی پاک یورو جرنلسٹس فورم کو استقبالیہ دے گی
(28.05.2012) کراچی کی 8 سالہ دعا زہرا کو عالمی اخبار کی سب سے کم عمر لکھاری کا اعزاز
(27.05.2012) جرمنی میں سفیر پاکستان کی پاک یورو جرنلسٹس فورم کے عہدیداروں سے ملاقات اور ویڈیو پریس کانفرنس
(26.05.2012) فرینکفرٹ ۔27 مئی کو بھگت سنگھ اور اس کی جدوجہد پر ایک انقلابی تقریب
(23.05.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔16ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(19.05.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم' کے قیام اور کامیاب افتتاحی تقریب پر پیغامات ۔چھٹی قسط
(19.05.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم نے سید اکمل کے حسین کے بھانجے کے انتقال پر تعزیت کی ہے
(17.05.2012) کوپن ہیگن کے الحاج مقبول حسین بھٹی قضائے آلٰہی سے وفات پا گئے ہیں
(15.05.2012) عالمی اخبار کے بیورو چیف برائے جرمنی طاہر ملک کے بیٹے کے لیئے دعائے صحت کی اپیل
(11.05.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔15ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(10.05.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم' کا قیام اور کامیاب افتتاحی تقریب پر پیغامات ۔5ویں قسط
(09.05.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم' کی کامیاب افتتاحی تقریب پر پیغامات کا سلسلہ۔چوتھی قسط
(08.05.2012) جرمنی کے صحافی واصف بخاری پاک جرمن پریس کلب کی بدعنوانیوں کے خلاف مستعفی



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں