16.10.2026, 07:16am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

چاليس سے زائدکتابوں کے مصنف پروفيسر آفاق صديقي انتقال کرگئے
17.06.2012, 07:45am , اتوار (GMT+1)

معروف اديب ماہر تعليم پروفيسر آفاق صديقي طويل علالت کے بعد86سال کي عمر ميں کراچي کے نجي اسپتال ميں انتقال کرگئے ، وہ چاليس سے زائد کتابوں کے مصنف تھے،انہوں نے سوگواروں ميں ايک بيوہ اور بيٹا چھوڑا ہے.

پروفيسر آفاق صديقي نے شاہ جو رسالو کا اردو ترجمہ بھي کيا.آفاق صديقي 60 سال سے شعبہ تعليم سے وابستہ تھے،وہ گزشتہ ايک مہينے سے نجي اسپتال ميں زيرعلاج تھے.

جيونيوز پر آفاق صديقي کي بيماري کي خبر نشر ہونے کے بعد گورنر سندھ نے آفاق صديقي کے علاج کي ہدايت کي تھي.تاہم جيونيوز سے گفتگو کرتے ہوئے آفاق صديقي کي اہليہ روحي آفاق نے کہا کہ گورنر سندھ کي جانب سے اعلان کے باوجود رقم فراہم نہيں کي گئي ،انھوں نے بتاياکہ گورنر سندھ کے پي آر او ارشاد جيلاني نے گھر آکر ملاقات کي تھي اور فنڈ فراہم کرنے کا کہا تھا.

کل رات اچانک زيادہ طبيعت خراب ہوگئي ارشاد جيلاني کو فون کرتے رہے انھوں نے فون نہيں اٹھايا، روحي آفاق نے ايم کيو ايم کے قائد الطاف حسين کي جانب سے ايک لاکھ روپے دينے پر اُن کا شکريہ ادا کيا.آفاق صديقي کي نماز جنازہ بعد نماز عصربفرزون ميں ادا کي جائے گي،جبکہ تدفين سخي حسن قبرستان ميں ہوگي.

:دیگر مضامین
(16.06.2012) آج دی شام خلش دے نام بائیس جون بروز جمعہ شام پانچ بجے۔ جرمنی ، ڈرام شٹاڈ میں‎
(15.06.2012) پاکستانی صحافت بھی پاکستانی سیاست کی طرح بدعنوان ہو چکی ہے۔سب بکاؤ مال
(13.06.2012) پیپلز پارٹی جرمنی فراینکفرٹ. 23 جون کو بے نظیر بھٹو کی سالگرہ پر گریل پارٹی
(12.06.2012) جرمنی ویزبادن میں پروگرام ۔ شاویز کے خلاف ریاستی بغاوت اور عوامی انقلاب کے دس سال
(09.06.2012) برطانیہ کے شہر بولٹن میں امیر المومنین علی علیہ السلام کے یوم ولادت پر محفل میلاد
(07.06.2012) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کا پاک یورو جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں استقبالیہ
(06.06.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔17ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(04.06.2012) شاعر،ادیب اور محقق سید عاشور کاظی کی دوسری برسی برمنگھم میں منائی گئی
(01.06.2012) شاعر،ادیب اور محقق سید عاشور کاظی کی دوسری برسی تین جون کو برمنگھم میں ہو گی
(30.05.2012) تین جون کو پیپلز پارٹی جرمنی پاک یورو جرنلسٹس فورم کو استقبالیہ دے گی
(28.05.2012) کراچی کی 8 سالہ دعا زہرا کو عالمی اخبار کی سب سے کم عمر لکھاری کا اعزاز
(27.05.2012) جرمنی میں سفیر پاکستان کی پاک یورو جرنلسٹس فورم کے عہدیداروں سے ملاقات اور ویڈیو پریس کانفرنس
(26.05.2012) فرینکفرٹ ۔27 مئی کو بھگت سنگھ اور اس کی جدوجہد پر ایک انقلابی تقریب
(23.05.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔16ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(19.05.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم' کے قیام اور کامیاب افتتاحی تقریب پر پیغامات ۔چھٹی قسط
(19.05.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم نے سید اکمل کے حسین کے بھانجے کے انتقال پر تعزیت کی ہے
(17.05.2012) کوپن ہیگن کے الحاج مقبول حسین بھٹی قضائے آلٰہی سے وفات پا گئے ہیں
(15.05.2012) عالمی اخبار کے بیورو چیف برائے جرمنی طاہر ملک کے بیٹے کے لیئے دعائے صحت کی اپیل
(11.05.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔15ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(10.05.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم' کا قیام اور کامیاب افتتاحی تقریب پر پیغامات ۔5ویں قسط



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں