14.10.2026, 10:42pm , بدھ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
اہم ترین   
ریڈیو پاکستان نے لاہور کے تاریخی ریڈیو اسٹیشن کا ایک اہم اسٹوڈیو اولیں ناشر اعلان قیام پاکستان مصطفیٰ علی ھمٰدانی کے نام سے موسوم کر دیا
یکم نومبر دو ہزار بارہ عالمی اخبار کی چوتھی سالگرہ ہے۔آن لائن اردو اخبارات میں عالمی اخبار سنجیدہ صحافت کا معیار بن چکا ہے
 
رپورٹس/ملٹی میڈیا
 

برسلز میں سید علی رضا کی والدہ کے ایصال ثواب کی مجلس عزا
14.01.2009, 04:04pm , بدھ (GMT+1)

عمران چوہدری-برسلز
سید علی رضا کی والدہ مرحومہ
برسلز کی مرکزی امامبارگاہ میں گیارہ جنوری دوہزار آٹھ اتوار کے روز معروف سماجی اور مذہبی کارکن سید علی رضا کی والدہ تقیہ بی بی اور نانا سید نور زمان کے ایصال ثواب کی سالانہ مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں جرمنی،فرانس،ہالینڈ اور دیگر یورپی ممالک کے عاشقان حسین ابن علی نے جوق در جوق شرکت کی ۔

 چار گھنٹے تک جاری رہنے والی اس مجلس عزا کئے اختتام پر نوحہ و ماتم کے بعد سوگواران حسین کے لیئے نیاز امام کا بندوبست تھا

سید علی رضا گزشتہ کئی برس سے عاشور محرم کے بعد پہلی اتوار کے موقع پر اس سالانہ مجلس عزا کا اہتمام کرتے ہیں جس میں عشرہ محرم کے لیئے دنیا بھر سےیورپ کے عزا خانوں  میں آئے ہوئے علما کی اکثریت شرکت کرتی ہے اور لندن سے شاعر آل عباء صفدر ھمٰدانی مرثیہ نو تصنیف پیش کرتے ہیں۔

اس مجلس عزا کا انتظام و انصرام عمران چوہدری کے ذمے اور نظامت سید اعجاز سیفی کے ذمے ہوتی ہے۔سید اعجاز سیفی نے اس
سید اعجاز سیفی
مرتبہ بھی اپنے مخصوص اور مقبول انداز میں اس سالانہ مجلس عزا کی نظامت کی۔


اس سال بھی اس مجلس عزا سے دیگر سوز خوانوں ،منقبت خوانوں اور مولانا حضرات کے علاوہ پونہ بھارت سے آئے ہوئے مولانا شبیہہ الحسن کاظمی اور مانچسٹر برطانیہ نے تشریف لائے مولانا اصغر یزدانی نے خطاب کیا اور شاعر آل عباء مرثیہ نگار صفدر


ھمٰدانی ‘‘ماں‘‘ کے موضوع پر لکھے ہوئے اپنے تازہ مرثیے


کے منتخب بند پیش کیئے۔

اختتام مجلس پر ماتم اور نوحہ خوانی ہوئی اور عزادارن حسین کے لیئے نیاز امام پیش کی گئی۔

میزبان سید علی رضا نے اس موقع پر خطبا،علما،شعرا اور دیگر شہروں سے خاص طور پر شرکت کرنے والے عزاداروں کا شکریہ ادا کیا اور انہیں رخصت کیا۔

اس مجلس عزا کی چند تصاویر















:دیگر مضامین
(13.01.2009)  فرینکفرٹ میں عزاداریء نواسۂ رسول
(10.01.2009) لکھنؤ عزاداری کا تاریخی مرکز
(10.01.2009) امن کی فاختہ لہو لہان
(05.01.2009) کربلا ایک درسگاہ کہ جو زمان و مکان کی قید میں نہیں
(31.12.2008) خطبئہ زینب سلام اللہ علیہا
(29.12.2008) بنی اسرائیل سےریاست اسرائیل تک!
(28.12.2008)  ادبی بُھجنگ کے نام حیدر طباطبائی کا پیغام
(28.12.2008) لکھنؤ عزاداری کا تاریخی مرکز
(28.12.2008) عظمتِ آبائے رسول
(28.12.2008) واقعہ کر بلا کا پسِ منظر
(28.12.2008) والدِ محترم حضرت حسن اور حسین جناب علی ابنِ ابی طالب کرم اللہ وجہہ
(26.12.2008) بے نظیر کی زندگی کا آخری سفر
(23.12.2008) قوم کیلئے بے غیرتی و شرمندگی کا گھونٹ۔
(23.12.2008)  ‘‘کی دم دا بھروسہ یار، دم آوے نہ آوے‘‘
(22.12.2008) راجکماریوں کا شاہی غسل
(22.12.2008) جوتا مارنے سے کیا ثابت ہوا؟
(19.12.2008) پاکستان میں جو تا چلتے چلتے کیوں رہ گیا ؟
(18.12.2008) آئیے جوتا جوتا کھیلیں
(17.12.2008) اردو کا قاعدہ یا القائدہ
(16.12.2008) الف سے الزیدی - ب سے بوٹ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
بیاد سید عاشور کاظمی  »
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
  بیاد سید عاشور کاظمی   
  مزید ++
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں