16.10.2026, 06:14am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
اہم دن  
October 2026  
Su Mo Tu We Th Fr Sa
        1 2 3
4 5 6 7 8 9 10
11 12 13 14 15 16 17
18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31
 
  تصویر میں خبر

پاک بھارت ایل اور سی



 
آپکی رائے
 

پاک یورو جرنلسٹس فورم کی محمد خوشتررحمٰن خان کو عالمی اخبار کا بیورو چیف بھارت بننے پر مبارک  »

خوشتر بھاءی کو مبارکباد
04.09.2012, شمس جیلانیshamsjilani@shaw.ca

خوشتر بھاءی بہت بہت مبارکب ہو ,خوش آمدید۔ میرا تعلق پیلی بھیت سے ہے جو آپ سے بہت ہی قریب ہے۔ میں انشا اللہ نومبر مییں وہاں آرہا ہوں۔ آپ اپنا فون نمبر دیجءے رابطہ کرنے کی کوشش کرونگا میرا فون نمبر ہے
604 277 5910
شمس جیلانی
معاون مدیر اعلیِ
عالمی اخبار 


مبارکباد
04.09.2012, زرقاzarqa.mufti@gmail.com

السلام علیکم
میری جانب سے مبارکباد قبول کیجئے 


عالمی اخبار میں شمولیت پر خوشی اور مبارکباد
02.09.2012, ڈاکٹر نگہت نسیم dr.nighat.nasim@gmail.com

عزیز بھائی خوشتر

سلامت رہیئے

عالمی اخبار کے ادارتی بورڈ میں آپ کی شمولیت پر بہت بہت خوشی ہو رہی ہے ۔ انشاللہ ہم سب مل کر عالمی اخبار کا عالمی معیار قاءم و دائم رکھیں گے ۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کی شمولیت ہمارے لئے خیر و برکت کا باعث ہو گی ۔ میری جانب سے بہت بہت مبارکباد قبول کیجئے ۔

ڈاکٹر نگہت نسیم
نائب مدیر
عالمی اخبار  



 

تبصرہ شامل کریں:


آپکا نام 
ای میل 
عنوان 
تبصرہ 



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
  زبانِ خلق
سرجیکل اسٹرائیکس کا بھارتی دعویٰ
درست ہے
غلط ہے
معلوم نہیں
 
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں