16.10.2026, 07:11am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

لاہور کا بازار حُسن۔جمیلہ،طاہرہ اور مفکر شیخ۔ایک سچی کہانی
11.09.2012, 04:10am , منگل (GMT+1)

عالمی اخبار شعبہ تحقیقی رپورٹ
عالمی اخبار اپنے قارئین کے لیئے تحقیقاتی رپورٹوں کے سلسلے میں ایک نیا سلسلہ بہت جلد شروع کر رہا ہے جسے پاکستان کے ماضی کے موقر روزنامے ‘‘مساوات لاہور‘‘ کے سابقہ فوٹو گرافر حالیہ مقیم جرمنی طاہر ملک تحریر کر رہے ہیں۔

اس سلسلے کی پہلی کڑی ‘‘ لاہور کا بازار حُسن،جمیلہ-طاہرہ اور مفکر شیخ کی کہانی‘‘ کی پہلی قسط بہت جلد قارئین کے لیئے پیش کی جائے گی۔

اردو صحافت میں انوسٹی گیٹو جرنلزم کو ماضی میں بھی اور حال میں بھی بڑی اہمیت حاصل رہی ہے۔سیاست دانوں اور بازار حُسن کے حوالے سے اس وقت کئی کتابیں مارکیٹ میں موجود ہیں لیکن زندگی کے کچھ شعبوں کے لوگ جو مقدس گائے سمجھے جاتے ہیں اور جواپنے چہرے پر اب شرافت کے نقاب پہن کر معاشرے کو دھوکہ دیتے ہیں انکی زندگی کا بازار حُسن کا پہلو قارئین کے سامنے لانے کی کوشش کی جائے گی۔

جنرل یحییٰ خان کی جنرل رانی سے سب واقف ہیں لیکن طاہر ملک اپنی اس تحریر میں آپکو جمیلہ،طاہرہ اور مفکر شیخ سے ملوائیں گے

انتظار کیجئے اس سلسلے کی پہلی قسط جلد ہی شائع ہونے والی ہے


:دیگر مضامین
(08.09.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔23ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(05.09.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم کی محمد خوشتررحمٰن خان کو عالمی اخبار کا بیورو چیف بھارت بننے پر مبارک
(26.08.2012) فرینکفرٹ کی معزز شخصیت سید سعید کی صاحبزادی فوزیہ سید نے بائیو آرگنز کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کر لی
(24.08.2012) فرینکفرٹ میں فن و ادب ایسوسی ایشن اور پاک یورو جرنلسٍتس فورم کی تقریب آج ہفتے کے روز
(23.08.2012) فرینکفرٹ کی مقبول شخصیت صالح جی کو دوستوں اور احباب کی موجودگی میں دفن کر دیا گیا
(21.08.2012) پاکستان کے سينئر صحافي شميم الرحمن منگل کی صبح کراچي ميں انتقال کرگئے
(18.08.2012) یوم آزادی پاکستان کی تقریب پاکستانی قونصلیٹ فرینکفرٹ میں
(17.08.2012) حسینی دائرۃ المعارف کی کتاب "الحسین والتشریع الاسلامی جلد 1 پر مقالہ
(10.08.2012) اللہ کے حبیب نے فرمایا کہ میں علم کا شہر ہو اور علی اس کا دروازہ ہیں
(09.08.2012) بھارت کے تاریخی شہر لکھنؤ میں شہادت علی علیہ السلام کے سلسلے کا جلوس
(08.08.2012) رمضان کی انیس سے اکیس تک باب العلم علی علیہ السلام کے ایام شہادت
(05.08.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔22ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(04.08.2012) امام حسن ع سبز قبا عليہ السلام کے یوم ولادت با سعادت پر ایک جائزہ
(02.08.2012) معروف اور مقبول غزل گو شاعر شہزاد احمد شہزاد کی وفات۔تدفین جمعرات کر دی گئی
(27.07.2012) نئے چیف الیکشن کمشنرجسٹس ر فخرالدین جی ابراہیم کی مصروف زندگی
(23.07.2012) قمر رضوی کے سفرنامےسفر,حیرت و عشق کے بعد ایک اور نیا سلسلہ
(20.07.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔21ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(17.07.2012) لندن میں سہیل احمد لون کی کتاب ’جلاوطن ٗ کی تقریب رونمائی
(16.07.2012) معروف ،مقبول اورنامور شاعر اور نثر نگارحمایت علی شاعرکی 86 ویں سالگرہ
(16.07.2012) ممتازادیب و دانشور، نقاد و محققق پروفیسر وہاب اشرفی کاانتقال



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں