16.10.2026, 07:10am , جمہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

کراچی اٹھارہ دنوں میں فائرنگ ، پرتشدد واقعات اور آتشزدگی میں 413 افراد ہلاک
21.09.2012, 03:11am , جمہ (GMT+1)


ستمبر کا مہینہ کراچی کے لئے انتہائی خونریز ثابت ہورہا ہے ۔ صرف اٹھارہ دنوں میں فائرنگ ، پرتشدد واقعات اور آتشزدگی کے سانحے میں 413 افراد ہلاک ہوگئے۔ 

رواں ماہ کے 18دن ان واقعات کے حوالے سے انتہائی کونریز ثابت ہوئے ہیں۔ ان اٹھارہ دنوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مجموعی طور پر 124افراد ہلاک ہوئے۔ ان میں بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری میں جاں بحق ہونے والے 289افراد شامل نہیں ہے۔اگر یہ تعداد بھی ملالی جائے تو18دنوں میں 413افراد لقمہ اجل بنے۔ 

ان اٹھارہ دنوں میں بھی سب سے زیادہ انسانی نقصان منگل 18ستمبر کو ہوا جب حیدری مارکیٹ میں دو بم دھماکوں میں 8افراد جاں بحق اور 21زخمی ہوئے۔ ان دھماکوں کے علاوہ اسی روز ٹارگٹ کلنگ سے 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ بلدیہ ٹاوٴن میں دستی بم حملے 
 
اور فائرنگ کے نتیجے میں بھی 6 افراد زخمی ہوئے۔ اسی روز شہر کے مختلف علاقوں سے 4افراد کی لاشیں بھی برآمد ہوئیں۔ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 17ستمبرکو 10افراد ہلاک ہوئے ۔ 

16ستمبر کو 7،15ستمبر کو 10اور14ستمبر کو 12افراد ہلاک ہوئے ۔ 13ستمبر کو 5افراد،12 کو تین،11ستمبر کو چار 10ستمبر کو 11، 9اور آٹھ ستمبر کو ایک، ایک ،7ستمبر کو 4افرادجبکہ 6اور پانچ ستمبر کوسات سات اور 4ستمبر کو 4افراد،2 ستمبر کو تین اور یکم ستمبر کو 9افراد ہلاک ہوئے ۔ ان واقعات میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد بھی خاصی بڑی ہے۔

 انہی واقعات میں درجنوں گاڑیوں اور موٹر سا ئیکلوں کو آگ لگا دی گئی۔ پیٹرول پمپس اور دیگر املاک نذر آتش ہوئی۔ پولیس موبائل وینز کو بھی نشانہ بنایا گیا ۔ عمارتوں کے شیشے ٹوٹے ۔ دکانیں اور کارباروں مراکز کئی دن بند رہے جس سے بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا۔ہنگامہ آرائی اور جلاوٴ گھیراوٴ کے نتیجے میں گھنٹوں ٹریفک جام رہا جس میں لاکھوں کا ایندھن ضائع ہوگیا۔ 

:دیگر مضامین
(20.09.2012) نیو جرسی میں انتقال کرنے والے سید سجاد ناظم زیدی مرحوم کی یاد میں
(18.09.2012) حسینی دائر ۃ المعارف کے علمی و تحقیقی عمل کا ایک باب ۔مولانا میرزا محمد جواد
(17.09.2012) سید سجاد ناظم کی مجلس سوئم سولہ ستمبر اتوارکو مسجد علی نیو جرسی میں ہوئی
(16.09.2012) ممتاز افسانہ نگار ہاجرہ مسرور 15 ستمبر 2012 ء کو کراچی میں تراسی سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
(15.09.2012)  ادبی تنظیم بزم اردو سیتاپورکی آئندہ طرحی شعری نشست سات اکتوبر کو ہو گی
(15.09.2012) پاکستان کے موجودہ تکلیف دہ حالات پر پاک یورو جرنلٹس فورم کے تحت کل اہم مذاکرہ
(11.09.2012) لاہور کا بازار حُسن۔جمیلہ،طاہرہ اور مفکر شیخ۔ایک سچی کہانی
(08.09.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔23ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(05.09.2012) پاک یورو جرنلسٹس فورم کی محمد خوشتررحمٰن خان کو عالمی اخبار کا بیورو چیف بھارت بننے پر مبارک
(26.08.2012) فرینکفرٹ کی معزز شخصیت سید سعید کی صاحبزادی فوزیہ سید نے بائیو آرگنز کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کر لی
(24.08.2012) فرینکفرٹ میں فن و ادب ایسوسی ایشن اور پاک یورو جرنلسٍتس فورم کی تقریب آج ہفتے کے روز
(23.08.2012) فرینکفرٹ کی مقبول شخصیت صالح جی کو دوستوں اور احباب کی موجودگی میں دفن کر دیا گیا
(21.08.2012) پاکستان کے سينئر صحافي شميم الرحمن منگل کی صبح کراچي ميں انتقال کرگئے
(18.08.2012) یوم آزادی پاکستان کی تقریب پاکستانی قونصلیٹ فرینکفرٹ میں
(17.08.2012) حسینی دائرۃ المعارف کی کتاب "الحسین والتشریع الاسلامی جلد 1 پر مقالہ
(10.08.2012) اللہ کے حبیب نے فرمایا کہ میں علم کا شہر ہو اور علی اس کا دروازہ ہیں
(09.08.2012) بھارت کے تاریخی شہر لکھنؤ میں شہادت علی علیہ السلام کے سلسلے کا جلوس
(08.08.2012) رمضان کی انیس سے اکیس تک باب العلم علی علیہ السلام کے ایام شہادت
(05.08.2012) دور حاضرکی عبادت گاہوں کے سربراہان کا کردار۔22ویں قسط ۔ سید اکمل حسین
(04.08.2012) امام حسن ع سبز قبا عليہ السلام کے یوم ولادت با سعادت پر ایک جائزہ



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں