17.10.2026, 05:10am , ہفتہ (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

لاہور کا بازار حُسن۔جمیلہ،طاہرہ اور مفکر شیخ۔ایک سچی کہانی۔طاہر ملک کی زبانی
12.11.2012, 12:05am , سوموار (GMT+1)

عالمی اخبار شعبہ تحقیقی رپورٹ


یہ ان دنوں کی داستان ہے جب میں لاہور کے ایک بہت مقبول اخبار میں کام کیا کرتا تھا اور مفکر شیخ سے میری پہلی ملاقات بھی یہیں ہوئی تھی جہاں اسوقت کا ڈرا ڈرا سہما سہما مفکر شیخ ایک عام سا ملازم تھا جسے خود اسکے دفتر کے لوگ بھی نہیں جانتے تھے اور ایکدم مفکر کس طرح گمنامی سے بدنامی کی طرف آنے لگا اسکی تفصیل میں طاہر ملک آپکو بتاؤنگا کہ کس طرح ساری دنیا کی برائیاں کرنے کے بعد انسان کو یکدم نیک بننے کا خیال آجاتا ہے اور وہ سمجھتا ہے کہ اسکی بدکاریاں کوئی نہیں جانتا اور وہ اپنے نام کے ساتھ حاجی کے لفظ کا اضافہ کر کے لوگوں کی نظروں میں دھول جھونک سکتا ہے

اس تحققاتی رپورٹ میں اس قسم کے کتنے ہی واقعات کو میں طشت از بام کرؤنگا اور جہاں جہاں ممکن ہو سکا برسوں پرانی تصاویر بھی لگاؤنگا تاکہ دستاویزی ثبوت بھی پیش کیا جاسکے

برسوں قبل جب مفکر شیخ بھی ساری بدکاریوں کے مزے لوٹنے کے بعد حج کر واپس لوٹا تو طاہرہ اور جمیلہ کو حیرانگی اور پریشانی نے گھیر لیا اور وہ یہ دیکھ دیکھ کر پریشان ہونے لگیں کہ لوگ کیسے آگے بڑھ بڑھ کر مفکر شیخ سے گلے مل رہے تھے اور اس حاجی صاحب کہہ کہہ کر مخاطب ک رہے تھے۔ شاید یہ لوگ مفکر شیخ کی اصلیت سے واقف نہیں تھے

ایک دن طاہرہ نے جمیلہ سے کہا کہ کیا تمہیں یہ علم ہے کہ جب مفکر شیخ بڑے شیطان کو پتھر مار رہا تھا تو بڑے شیطان نے مفکر کے کان میں آ کر کہا کہ کمال ہے یا شیخ ۔آپ بھی ہمیں پتھر مارنے والوں میں ہیں حالانکہ اپکو تو پتھر کھانے والوں میں ہونا چاہیئے

طاہرہ اور جمیلہ کی اس گفتگو کی تفصیل بھی ان ہی رپورٹوں میں پیش کی جائے گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عالمی اخبار اپنے قارئین کے لیئے تحقیقاتی رپورٹوں کے سلسلے میں ایک نیا سلسلہ بہت جلد شروع کر رہا ہے جسے پاکستان کے ماضی کے موقر روزنامے ‘‘مساوات لاہور‘‘ کے سابقہ فوٹو گرافر حالیہ مقیم جرمنی طاہر ملک تحریر کر رہے ہیں۔

اس سلسلے کی پہلی قسط سے پہلے چند سوالات جن کے جوابات اس تحقیقاتی رپورٹ میں تلاش کرنے کی کوشش کی جائے گی

۔۔۔۔۔۔طاہرہ کا جمیلہ سے کیا رشتہ تھا؟
۔۔۔۔۔مفکر شیخ کا طاہرہ اور جمیلہ سے کیا تعلق تھا؟
۔۔۔۔۔۔مفکر کو لاہور کے ایک اخبار میں چپڑاسی کی نوکری کس نے دلوائی تھی؟
۔۔۔۔۔۔لاہور ایکسائز کے دفتر سے چرس کون لاتا اور کون کون کہاں کہاں پیتا تھا؟
۔۔۔۔۔۔مفکر شیخ کو بازار حُسن میں پٹائی سے کس نے بچایا تھا؟
 ۔۔۔۔۔۔ہنڈا ففٹی نمبر ایل ایچ آر ۷۷۴۸ کس کی موٹر سائیکل تھی؟
۔۔۔۔۔اور پھر یہ کیسے ہوا کہ نو سو چوہے کھا کے بلا حج کو چلا

 ان اور ایسے کئی سوالات کی تفصیل بہت جلد آپ کے سامنے آنے والی ہے


جنرل یحییٰ خان کی جنرل رانی سے سب واقف ہیں لیکن طاہر ملک اپنی اس تحریر میں آپکو جمیلہ،طاہرہ اور مفکر شیخ سے ملوائیں گے
اس سلسلے  ‘‘ لاہور کا بازار حُسن،جمیلہ-طاہرہ اور مفکر شیخ کی کہانی‘‘ کی پہلی قسط بہت جلد قارئین کے لیئے پیش کی جائے گی۔

انتظار کیجئے اس سلسلے کی پہلی قسط جلد آنے والی ہے



:دیگر مضامین
(10.11.2012) شاعر وسیم عباس کے شعری مجموعہ"ابھی بھی دل دھڑکتا ہے"کی تقریب پذیرائی
(09.11.2012) ڈاکٹر اطہر فاروقی انجمن ترقی اُردو ہند کے جنرل سکریٹری بنا دِیے گئے
(08.11.2012) امریکا میں دو جماعتی نظام قائم ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی اور ری پبلکن پارٹی
(04.11.2012) ادبی فضا ہموار رکھنے میں بزم اردو کا اہم رول ہے : مست حفیظ رحمانی
(04.11.2012) بزم اردو سیتاپور نے شارق لہرپوری کو اعزاز سے نوازنے کا اعلان کیا
(03.11.2012) مرحوم تاج حسن زیدی کی رسم سوئم آج اتوار کو ادراہ جعفریہ لندن میں ہو گی ‎
(02.11.2012) شمع آبدار کے ماموں سید تاج الحسن زیدی کو لندن میں سپرد خاک کر دیاگیا
(29.10.2012) مکہ مکرمہ میں روح پرور تقریب میں غلاف کعبہ تبدیل کیا جا چکا ہے
(24.10.2012)  ہر سال کی طرح اس سال بھی جانوروں کے بیوپار اور خریدار دونوں ہی پریشان
(20.10.2012) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی محفوظ نہیں ہیں
(17.10.2012) بزم اردو سیتاپور کی ماہانہ طرحی‪ ‬شعری نشست‪ حفیظ رحمانی کی صدارت میں
(13.10.2012) ذیابیطس کے مریضوں کے لیئے اہم معلومات۔ آخری قسط ۔۔ از۔ڈاکٹر وجیہ الحسن بخاری
(12.10.2012) پنجابی ادبی سنگت جرمنی کے فرنکفرٹ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیئے گئے ہیں
(11.10.2012) سویڈن میں مقیم استاد اور شاعرہ عابدہ سیال کے لیئے سٹاک ہولم میں خصوصی اعزاز
(08.10.2012) کشمیری رہنما مولانا یعقوب چشتی کی اہلیہ کی رسم سوئم اتوار کو ادا کی گئی
(02.10.2012) ذیابیطس کے مریضوں کے لیئے اہم معلومات۔ تیسری قسط۔از۔ڈاکٹر وجیہ الحسن بخاری
(02.10.2012) مجتبیٰ حسین مرزا بہتر سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد نیوجرسی میں انتقال کر گئے
(25.09.2012) مظفر رزمی چھہتر سال کی عمر پا کر انیس ستمبر کو مظفر نگرمیں رحلت کر گئے
(21.09.2012)  کراچی اٹھارہ دنوں میں فائرنگ ، پرتشدد واقعات اور آتشزدگی میں 413 افراد ہلاک
(20.09.2012) نیو جرسی میں انتقال کرنے والے سید سجاد ناظم زیدی مرحوم کی یاد میں



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں