بزم اردو سیتاپور کی ماہانہ طرحی شعری نشست حفیظ رحمانی کی صدارت میں 17.10.2012, 11:10pm , بدھ (GMT+1)
خوشتر رحمٰن خان، بیورو چیف ہندوستان ، عالمی اخبار لندن
بزم اردو سیتاپور کی جانب سے ماہانہ طرحی شعری نشست مشہور و معروف شاعر و صحافی مست حفیظ رحمانی کی صدارت میں منعقد ہوئی. اس موقع پر شاعر مرزا شارق لہرپوری مہمانے خصوصی تھے.
شعری نشست میں مست حفیظ رحمانی، شارق لہرپوری، ڈاکٹر عزیز خیرآبادی، اشتیاق علی صبا، عمر فاروقی، سلیم اختر، انوار ستاپوری، منظر یٰسین، رضوان خان اور خوشتر رحمانی نے غزل کی فکر میں ڈوبا ہوا ہے مصرع طرح پر اپنا کلام پیش کیا. عالمی اخبار کے ناظرین کے لئے اس نشست کی فلم خصوصی طور پر پیش کی جا رہی ہے
عالمی اخبار کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے
ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور
ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور
بے لاگ صحافت ہے۔ . رابطہ ٹیلی فون: لندن447796515479+ ، آسٹریلیا
61425201035+ ، ای میل:
رابطہ@عالمی
اخبار۔کوم۔ جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں