15.10.2026, 01:39pm , جعمرات (GMT+1)
 
وفاقی کابینہ کا بھارتی سرجیکل اسڑائیک کا دعوی مسترد،کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کو سیز فائر کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ; ایل او سی کی پہلی دفاعی لائن پر بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں بھارتی فوج کے اہلکار بھی ہلاک ; بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ،انیسویں سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہونی تھی، بھارت کا شرکت سے انکار ; پاک بھارت کشیدہ تعلقات ۔ بھارت نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔ ; امریکی صدارتی مباحثوں کی تاریخ میں ایک مرد اور خاتون امیدوار کے درمیان پہلامباحثہ ۔ ۔دنیا بھر دس کروڑ لوگوں نے یہ مباحثہ براہ راست دیکھا
        [تفصیلی تلاش]
 
 
 
اعلان و انتخاب آجکا دن
 

بھارتی ریاست ہریانہ میں چھیانوے سالہ ضعیف شخص کے ہاں بیٹے کی پیدائش
21.09.2013, 07:09am , ہفتہ (GMT+1)


بھارتی ریاست ہریانہ میں چھیانوے سالہ ضعیف شخص رمجیت کے ہاں بیٹے کی پیدائش نے اسے دنیا کا سب سے بوڑھا باپ۔ بنا دیا ہے۔۔۔

 خدا جب دیتا ہے تو چھپڑ پھاڑ کے دیتا ہے ایسا ہی ہوا ڈسٹرکٹ سونی پت کے گورنمنٹ پرائمری اسپتال میں جہاں پیدا ہونے والے نومولود بچے نے اپنے باپ۔۔رمجیت راگھیو۔۔کو چھیانوے سال کی عمر میں باپ بننے کا شرف عطا کیا۔۔

پیشے کے لحاظ سے کسان رمجیت نے اپنی بیوی شکنتلا دیوی سے دس سال قبل شادی کی تھی۔ دوسال پہلے ان کے پہلے بیٹے۔۔۔ وکرماجیت۔۔کی پیدائش ہوئی اور اب ڈھلتی عمر کے۔۔

رمجیت۔۔کے ہاں قدرت نے دوسرا کرشمہ دوسرے بیٹے۔۔ریجیت۔۔کی پیدائش کی صورت میں دکھا دیا۔۔رمجیت کا کہنا ہے کہ اس نے اولاد کے لئے ڈھیروں دعائیں کی تھیں لیکن یہ نہیں معلوم تھا کہ قدرت اس پر دو بیٹوں کی صورت میں مہربان ہو گی۔۔۔۔

:دیگر مضامین
(21.09.2013)  فرینکفرٹ میں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے آج اکیس ستمبر کو ایک خصوصی تقریب
(18.09.2013) ادیہ ٹائمز کے چیف ایڈیٹر ومالک کو 146شمشیر صحافت سے سرفراز کیا گیا
(17.09.2013) اچھے اشعار اچھے معاشرے کی تخلیق کا ذریعہ ہوا کرتے ہیں : مست حفیظ رحمانی
(10.09.2013) بزم اُردو کے غزل اِیوارڈ سے سر فراز ہوں گے قمرؔ گونڈوی
(09.09.2013) پاکستان سمیت دنیا بھر میں 8ستمبر کو عالمی یوم خواندگی منایا گیا ہے
(08.09.2013) صحافی اور ادیب شفیع عقیل کی نماز جنازہ گلشن اقبال کراچی میں ادا کر دی گئی
(04.09.2013) کراچی میں 8ماہ میں 2084 افراد قتل: 4سو سے زائد ٹارگٹ کلنگ کا شکار
(22.08.2013) جرمنی سے پاکستان کے لیئے پی آئی اے کی پروازوں کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
(21.08.2013) مادر وطن کے بہادر سپوت راشد منہاس شہید کی42 ویں برسی بیس اگست کومنائی جاتی ہے
(20.08.2013) حجت الاسلام مولانا میرزا محمد جواد شبیر کی تین قلمی تحقیقی کاوشیں
(16.08.2013) برطانیہ میں ایک پاکستانی کیڈٹ اسد مشتاق کو برطانوی فوجی اعزاز دیا گیا ہے
(07.08.2013) آج 29 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(06.08.2013)  آج 28 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(04.08.2013)  آج 26 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(03.08.2013)  آج 25 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(02.08.2013) آج 24 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(01.08.2013) آج 23 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(31.07.2013) آج 22 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(30.07.2013)  آج 21 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں
(29.07.2013) آج 20 رمضان ہے ،آیئے ہم سب مل کر اپنے پروردگار سے دعا کرتے ہیں



 
تمام خبریں  
مضامین/تجزیات   
عالمی خبریں   
عالمی اخبار تازہ ترین   
پاکستان/ بھارت   
ایشیا/یورپ/آسٹریلیا   
مشرق وسطیٰ/افریقہ   
اعلان و انتخاب آجکا دن   
رپورٹس/ملٹی میڈیا   
عالمی اخبار کھیل   
صحت/سائینس   
شخصیات، انٹرویوز   
عالمی اخبار ادبیات   
Reports,Naheed Gallery   
Pak/India/Gulf   
International/Sports   
 
 

  عالمی اخبار  کے ادارتی عملے میں مختلف عالمی اداروں کے اپنے اپنے شعبے کے ماہرین شامل ہیں اور اس اخبار میں خبروں،تبصروں اور کالموں کے علاوہ ہر موضوع اور ہر کسی کے لیئے مواد موجود ہے۔ عالمی اخبار کی پالیسی صاف ستھری ،آزادانہ اور بے لاگ صحافت ہے۔
. رابطہ ٹیلی فون:  لندن447796515479+ ،  آسٹریلیا 61425201035+ ،  ای میل:  رابطہ@عالمی اخبار۔کوم۔  جملہ حقوق بحق عالمی اخبار۔کوم محفوظ ہیں